WhatsApp بلاگ
اردو
اپنی زبان منتخب کریں
  • Azərbaycanca
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • Català
  • Česky
  • Dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • Español
  • Français
  • Gaeilge
  • Hrvatski
  • Italiano
  • Kiswahili
  • Latviešu
  • Lietuviškai
  • Magyar
  • Nederlands
  • Norsk
  • Oʻzbekcha
  • Pilipino
  • Polski
  • Português (BR)
  • Português (PT)
  • Română
  • shqip
  • Slovenčina
  • Slovenščina
  • suomi
  • svensk
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • Български
  • Қазақ
  • Македонски
  • Pусский
  • српски
  • Українська
  • ‏עברית‏
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिंदी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ภาษาไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

فارورڈنگ میں مزید تبدیلیاں

ہم نے WhatsApp کو نجی پیغام رسانی کی ایپ کے طور پر بنایا ہے جو دوستوں اور فیملی کے ساتھ بات چیت کرنے کا آسان، محفوظ اور قابل اعتماد ذریعہ ہے۔ اسی لیے نئی خصوصیات شامل کرتے وقت، ہم نے اس اپنے پن کے احساس کو برقرار رکھنے کی پوری کوشش کرنے کا خیال رکھا ہے، جسے لوگ بے حد پسند کرتے ہیں۔

چند سال پہلے ہم نے WhatsApp میں ایک خصوصیت شامل کی تھی جو آپ کو بیک وقت متعدد چیٹس میں پیغام فارورڈ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔

آج، ہم فارورڈنگ کو محدود کرنے کے ٹیسٹ کا آغاز کر رہے ہیں جو WhatsApp استعمال کرنے والے ہر شخص پر لاگو ہوگا۔ بھارت میں، جہاں لوگ دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں کہیں زیادہ پیغامات، تصاویر اور ویڈیوز فارورڈ کرتے ہیں، ہم بیک وقت صرف 5 چیٹس کی کمتر حد بھی ٹیسٹ کریں گے اور ہم میڈیا پیغامات کے ساتھ موجود فارورڈ کے بٹن کو بھی ہٹا دیں گے۔

ہمارا ماننا ہے کہ یہ تبدیلیاں، جن کا ہم مسلسل جائزہ لیتے رہیں گے، WhatsAppکو ویسا ہی بنائے رکھنے میں مدد کریں گی جیسا کہ اسے بنایا گیا تھا یعنی ایک نجی پیغام رسانی کی ایپ۔

ہم آپ کی حفاظت اور رازداری کے لیے پُر عزم ہیں اور اسی وجہ سے WhatsApp کا مواد شروع سے آخر تک مرموز ہوتا ہے اور ہم اپنی ایپ کو اس طرح کی خصوصیات کے ذریعے بہتر بناتے رہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہمارا WhatsApp تحفظ کی ٹپس کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

٭٭اپ ڈیٹ٭٭: WhatsApp نے 6 ماہ کے عرصے میں اس ٹیسٹ کا دھیان سے جائزہ لیا ہے اور صارف کے تاثرات سنے ہیں۔ فارورڈنگ کی حد نے دنیا بھر میں فارورڈ کردہ پیغامات کو خاطر خواہ حد تک کم کیا ہے۔ آج سے، WhatsApp کے تازہ ترین ورژنز پر موجود تمام صارفین بیک وقت صرف پانچ چیٹس پر فارورڈ کر سکتے ہیں جو WhatsApp کو قریبی روابط کے ساتھ نجی پیغام رسانی پر مرکوز رکھے گا۔ ہم صارفین سے ان کے تجربے کے حوالے سے تاثرات سننا جاری رکھیں گے اور وقت کے ساتھ وائرل مواد سے نمٹنے کیلئے نئے طریقے تلاش کریں گے۔

٭٭آخری بار اپ ڈیٹ کردہ٭٭: 21 جنوری، 2019

19 جولائی، 2018
ٹویٹ

حالیہ پوسٹس

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone
  • Windows Phone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
2019 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط