WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہڈارک موڈ اب iPhone اور Android کے لیے دستیاب ہے
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

ڈارک موڈ اب iPhone اور Android کے لیے دستیاب ہے

ہم دنیا بھر کے اپنے صارفین کی طرف سے سب سے زیادہ درخواست کردہ خصوصیت “ڈارک موڈ” کے ساتھ WhatsApp کو اپ ڈیٹ کرنے پر بہت پر جوش ہیں۔

‎WhatsApp کا ڈارک موڈ پہلے جیسے تجربہ کے ساتھ بالکل نئی شکل میں ہے۔ اسے کم روشنی کے ماحول میں آنکھوں کا دباؤ کم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اور ہمیں امید ہے کہ یہ ان نا پسند لمحات سے بچنے میں آپ کی مدد کرے گا جب آپ کے فون سے کمرے میں اجالا ہو جاتا ہو۔

ڈارک موڈ بناتے وقت ہم نے دو خاص چیزوں پر توجہ دیتے ہوئے ریسرچ اور تجربات کیے:

پڑھنے میں آسانی: رنگوں کا انتخاب کرتے وقت ہم چاہتے تھے کہ آنکھوں کی تھکن کم کی جا سکے اور ایسے رنگ کا استعمال کیا جا سکے جو iPhone اور Android پر سسٹم ڈیفالٹس کے قریب ہوں۔

معلومات کے نظام مراتب: ہم چاہتے تھے کہ صارفین آسانی سے ہر اسکرین پر اپنی توجہ مرکوز کر سکیں۔ ہم نے رنگ اور ڈیزائن کے دیگر عناصر کا استعمال کر کے ایسا کیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ اہم ترین معلومات بالکل نمایاں ہو۔

Android 10‎ اور iOS 13 کے صارفین سسٹم کی ترتیبات میں ڈارک موڈ فعال کر کے اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔ ‎Android 9 اور اس سے نیچے کا ورژن استعمال کرنے والے صارفین WhatsApp ترتیبات > چیٹس > تھیم میں جا کر ‘ڈارک’ منتخب کر سکتے ہیں۔

ہمیں امید ہے کہ ڈارک موڈ سے تمام لوگ لطف اٹھا سکیں گے۔ ڈارک موڈ آنے والے دنوں میں WhatsApp کے تازہ ترین ورژن پر دستیاب ہونے والا ہے۔

3 مارچ، 2020

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط