WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہڈیسکٹاپ کے لیے WhatsApp کے ایپ کی پیشکش
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

ڈیسکٹاپ کے لیے WhatsApp کے ایپ کی پیشکش

آج ہم ایک ڈیسکٹاپ ایپ کی پیشکش کر رہے ہیں، تا کہ آپ کے پاس کہیں بھی اور کبھی بھی رابطے میں رہنے کے لیے ایک نیا ذریعہ ہو - خواہ فون پر ہوں یا اپنے گھر یا دفتر میں اپنے کمپیوٹر پر۔ جیسے WhatsApp ویب ہے، ویسے ہی ہمارا ڈیسکٹاپ ایپ بھی آپ کے فون والے ایپ کی ہی توسیع ہے: یہ ایپ آپ کے موبائل آلے کی باتوں اور پیغامات کی ہی عکاسی کرتا ہے۔

یہ نیا ڈیسکٹاپ ایپ +Windows 8 اور +Mac OS 10.9 کے لیے دستیاب ہے، اور آپ کے موبائل آلے والے ایپ سے مطابقت رکھتا ہے۔ اس ایپ کے آپ کے ڈیسکٹاپ پر مقامی طور پر چلنے کی وجہ سے آپ کو ڈیسکٹاپ کی مقامی اطلاعات، بہتر کی بورڈ، اور بھی بہت کچھ کی معاونت ملیگی۔

اس ایپ کو ڈائون لوڈ کرنے کے لئے، اپنے ڈیسکٹاپ کے برائوزر پر سے https://www.whatsapp.com/download پر جائیں۔ پھر، ایپ کھولیں اور اپنے فون کے WhatsApp ایپ کے ذریعے (ذیرِ ترتیبات WhatsApp ویب دیکھیں) QR کوڈ کو اسکین کریں۔

بالکل WhatsApp ویب کی طرح ہی، یہ نیا ایپ آپ کے لیے آپ کے فون کو اپنی جیب میں رکھتے ہوئے، دوستوں اور رشتے داروں سے رابطے میں رہنا آسان کرتا ہے۔

۱۰ مئی، ۲۰۱۶

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط