ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

اب ایک ارب لوگ WhatsApp پر پاس کلیدوں کے ذریعے تحفظ یافتہ ہیں، اس کے علاوہ اکاؤنٹ کی سیکیورٹی کے مزید فیچرز بھی دستیاب ہیں

WhatsApp پر آپ کی گفتگو صرف آپ اور ان لوگوں کے درمیان ہوتی ہے جن سے آپ بات کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے ڈیفالٹ طور پر اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کو شامل کیا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ ہم مسلسل آپ کے اکاؤنٹ کو محفوظ اور آپ کے کنٹرول میں رکھنے کیلئے نئے طریقے شامل کر رہے ہیں۔ یہاں کچھ ایسے فیچرز بتائے گئے ہیں جن پر ہم کام کر رہے ہیں۔

1 ارب سے زیادہ لوگ اب پاس کلید استعمال کرتے ہیں: پاس کلید سے آپ کو اپنے فنگر پرنٹ، فیس ID یا سکرین لاک کوڈ کے ذریعے WhatsApp میں دوبارہ لاگ ان کرنے کی سہولت ملتی ہے۔ یہ بغیر کوڈز یا PINs کے، آپ کی تیز ترین اور سب سے محفوظ طریقے سے توثیق کرنے کا طریقہ ہے۔ ایک ارب سے زیادہ لوگ پہلے ہی اسے سیٹ اپ کر چکے ہیں، اور اگر آپ Android اور iOS دونوں ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں تو اب آپ اپنے اکاؤنٹ میں ایک سے زیادہ پاس کلید شامل کر سکتے ہیں۔ شروع کرنے کیلئے، سیٹنگز > اکاؤنٹ > پاس کلیدیں پر جائیں۔

دو مرحلہ جاتی توثیق مزید مضبوط ہو رہی ہے: دو مرحلہ جاتی توثیق تحفظ کی ایک اضافی سطح ہے جو آپ کے اکاؤنٹ پر کسی کے قبضہ کرنے سے روکتی ہے، چاہے وہ آپ کا ون ٹائم پاس کوڈ حاصل کر لے۔ اب تک یہ چھ ہندسوں کا PIN تھا، ہم نے اسے مکمل پاس ورڈ میں اپ گریڈ کر دیا ہے: جو کہ طویل، حرفی عددی، اور خصوصی حروف جیسے @ پر مشتمل ہے، جس سے اس کا اندازہ لگانا زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر آپ "123456" استعمال کر رہے ہیں تو یہ آپ کیلئے اپ گریڈ کرنے کا اشارہ ہے۔

اپنا فون اٹھانے سے پہلے مزید معلومات حاصل کریں: جب آپ کو کوئی ایسا شخص کال کرے جو آپ کے رابطوں میں محفوظ نہ ہو تو تھوڑا بہت سیاق و سباق آپ کو یہ فیصلہ کرنے میں مدد دے سکتا ہے کہ آیا آپ کو کال اٹھانی چاہیے یا نہیں۔ اب Android پر آپ کو کسی غیر رابطہ کالر کے بارے میں مزید معلومات نظر آئیں گی، جیسے کہ آیا نمبر کسی دوسرے ملک کا ہے اور کیا آپ دونوں کسی مشترکہ گروپ میں موجود ہیں۔ جعل ساز لوگ جلد بازی سے کام لیتے ہیں — اب آپ جواب دینے سے پہلے کچھ مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے وقت لے سکتے ہیں۔

‏25 اگست 2026

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)