WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہایک ارب
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

ایک ارب

اس وقت، ایک ارب لوگ WhatsApp کا استعمال کر رہے ہیں۔

یہ تقریباً اپنے عزیزوں، دوستوں اور رشتے داروں سے تعلق میں رہنے کے لیے دنیا میں سات لوگوں میں ایک انسان کا مہینے بھر میں WhatsApp کا استعمال کرنا ہوا۔

ہمیں اس سنگ میل پر فخر ہے، اور آپ سب نے جس غیر معمولی طور سے WhatsApp کا استعمال کیا ہے اس سے ہم بڑے منکسر ہیں۔ اگرچہ وہ قدرتی آفات کے دوران خصوصی معلومات کا اشتراک کرنا ہو، یا صحت کے متعلق ہنگامی حالات، چھوٹا موٹا کاروبار شروع کرنا یو، منگنی کی انگوٹی خریدنی ہو یا بہتر زندگی کی تلاش ہو - لوگ اپنی اور اپنے اطراف میں دوسروں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے جو کچھ کرتے ہیں اس کا چھوٹا سا ہی صحیح، ایک حصہ ہونے پر ہمیں ناز ہے۔

پھر بھی، ہم نے مل جل کر یہ جو ترقی پچھلے سات سالوں میں کی ہے، اس دوران ہمارا مشن کبھی بدلا نہیں ہے۔ ایک چھوٹے سے خیال کے ساتھ WhatsApp شروع ہوا تھا: اس زمین پر کہیں بھی، ہر کسی کا اپنے رشتے داروں اور دوستوں سے رابطے میں رہنا بغیر کسی دام یا شعبدہ کاری کی رکاوٹ کے۔

تو اس کامیابی کی خوشیاں مناتے ہوئے بھی، ہمارا دھیان تو وہیں ہے۔ روزانہ، ہماری ٹیم WhatsApp کی سرعت، بھروسے مندی، تحفظ اور آسانی کو بہتر بنانے پر کام کرتی رہتی ہے۔ ہم کتنی دور نکل آئے یہ جان کر بہت خوش ہیں۔ لیکن اب، کام پر لگنا ہے - کیونکہ ہمیں مزید ۶ ارب لوگوں کو WhatsApp پر لانا ہے، اور راستہ طویل ہے۔

۱ فروری، ۲۰۱۶

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط