مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
ڈاؤن لوڈ کریں
سروس کی شرائط2023 © WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      عالمی سطح پر کسٹمرز تک پہنچیں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp business

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
WhatsApp ویبڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp بلاگ

انٹرنیٹ پر تلاش کریں

چیٹس میں شیئر کیے گئے متعدد بار فارورڈ شدہ پیغامات کے لیے، WhatsApp ایک خصوصی فارورڈ شدہ لیبل فراہم کرتا ہے۔ ان دو تیر کے نشانات سے لوگوں کو یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ ان کو موصول ہونے والا پیغام قریبی رابطے کا لکھا ہوا نہیں ہے۔ انہیں ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ بار بھیجے جانے کی تعداد کے حوالے سے ہم نے اس سال کے شروع میں حدود سیٹ کی تھیں تاکہ WhatsApp کی نجی نوعیت کو برقرار رکھا جا سکے۔

آج ہم ایک سادہ طریقہ آزمائشی طور پر متعارف کروا رہے ہیں تاکہ ان پیغامات کو چیٹ میں موجود بڑا کرنے کے شیشہ نما گلاس (محدب عدسے) کے بٹن کو ٹیپ کر کے دوبارہ چیک کیا جا سکے۔ متعدد بار فارورڈ کیے گئے پیغامات کو تلاش کرنے کے ایک سادہ طریقے کی فراہمی لوگوں کو خبروں کے نتائج یا ان کو موصول ہونے والے مواد کے بارے میں معلومات کے دیگر ذرائع تلاش کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔

اس خصوصیت کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ صارفین براؤزر کے ذریعے پیغام کو اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور WhatsApp اس پیغام کو کبھی نہیں دیکھتا۔

'انٹرنیٹ پر تلاش کریں' کو برازیل، اٹلی، آئرلینڈ، میکسیکو، اسپین، برطانیہ، اور امریکہ میں WhatsApp کے Android‏، iOS اور WhatsApp ویب کے تازہ ترین ورژنز کے لیے آج سے متعارف کروایا جا رہا ہے۔

3 اگست، 2020

ٹویٹ کریںشیئر کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگوڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسٹوریزبرائے بزنس
ہم کون ہیںہمارا تعارفکیریئرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsapp ویب
مدد درکار ہے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرکورونا وائرس
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2023 ©‏ WhatsApp LLC

سروس کی شرائط