WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہدنیا بھر میں 200 کروڑ صارفین ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کے لیے WhatsApp استعمال کرتے ہیں
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

دنیا بھر میں 200 کروڑ صارفین ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کے لیے WhatsApp استعمال کرتے ہیں

ہمیں یہ بتانے میں خوشی ہو رہی ہے کہ اب دنیا بھر میں 200 کروڑ سے زیادہ صارفین WhatsApp استعمال کرتے ہیں۔

والدین اپنے بچوں کے ساتھ رابطہ میں رہتے ہیں چاہے وہ کہیں بھی ہوں۔ بھائی اور بہن اپنے اہم لمحات شیئر کرتے ہیں۔ اسی طرح کام کرنے والے ساتھی ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور کاروبار اپنے کسٹمرز سے آسانی کے ساتھ جڑ کر ترقی کرتے ہیں۔

نجی باتیں جو کبھی مل کر ہی کی جا سکتی تھیں اب فوری چیٹس اور ویڈیو کال کے ذریعے کہیں سے بھی ہو سکتی ہیں۔ بہت سے اہم اور خاص لمحات WhatsApp پر شیئر ہوتے ہیں اور اس مقام پر پہنچنے پر ہم خوشی اور فخر محسوس کرتے ہیں۔

ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جتنا ہم لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑتے ہیں اتنا ہی زیادہ سیکیورٹی اور حفاظت فراہم کرانا ضروری ہے۔ چونکہ انٹرنیٹ پر لوگوں کی سرگرمی میں اضافہ ہو گیا ہے اس لئے ان کی بات چیت کی حفاظت پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔

اسی لئے WhatsApp پر بھیجا گیا ہر نجی پیغام ڈیفالٹ طور پر شروع سے آخر تک مرموز کاری کے ذریعے محفوظ ہوتا ہے۔ مضبوط مرموزکاری اور سیکیورٹی نہ ٹوٹنے والے ڈیجیٹل لاک کی طرح کام کرتی ہے جو WhatsApp پر بھیجی گئی معلومات کو محفوظ کرتا ہے۔ اس سے ہیکرز اور جرائم پیشہ لوگوں سے آپ کی حفاظت کرنے میں مدد ملتی ہے۔ پیغامات صرف آپ کے فون پر ہوتے ہیں۔ کوئی دوسرا شخص آپ کے پیغامات کو نہ ہی پڑھ سکتا ہے نہ ہی آپ کی کالز کو سن سکتا ہے، WhatsApp بھی پڑھ یا سن نہیں سکتا۔ اس طرح نجی باتیں صرف آپ اور آپ کے رابطہ کے درمیان ہی رہتی ہیں۔

مضبوط مرموزکاری اور سیکیورٹی عصر حاضر میں بیحد ضروری ہے۔ ہم سیکیورٹی کے معاملہ میں کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے کیونکہ اس سے لوگوں کی حفاظت کم ہوتی ہے۔ بلکہ مزید حفاظت اور سیکیوٹی کے لیے ہم سیکیورٹی کے بڑے ماہرین کے ساتھ کام کرتے ہیں، غلط استعمال روکنے اور مسائل رپورٹ کرنے کے لیے کنٹرولز اور طریقے فراہم کرنے کی خاطر انڈسٹری کی اہم ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں — اور یہ سب رازداری کا سمجھوتہ کیے بغیر کرتے ہیں۔

WhatsApp‎ کی شروعات اس مقصد کے ساتھ ہوئی کہ ایسی سروس بنائی جائے جو لوگوں کے لیے استعمال کرنے میں آسان، بھروسے مند اور نجی ہو۔ لوگوں کو آپس میں جوڑنے اور دنیا بھر کے 200 کروڑ صارفین کی ذاتی بات چیت کی حفاظت کرنے کے لیے ہم آج بھی اتنا ہی پرعزم اور پابند ہیں جتنا ہم شروع میں تھے۔

12 فروری، 2020

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط