WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہموبائل آلات کیلئے WhatsApp سپورٹ
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

موبائل آلات کیلئے WhatsApp سپورٹ

اس ہفتے کے آغاز میں WhatsApp کو سات سال پورے ہو گئے ہیں۔ یہ ایک شاندار سفر رہا ہے اور آنے والے مہینوں میں ہم سیکورٹی سے متعلق خصوصیات پر پہلے سے بھی زیادہ زور دے رہے ہیں اور ساتھ ہی آپ کیلئے اہم لوگوں کے ساتھ رابطہ کرنے کے طریقوں پر بھی۔

تاہم سالگرہ کی تاریخیں ماضی پر نظر ڈالنے کا بھی اچھا موقع فراہم کرتی ہیں۔ جب ہم نے 2009 میں WhatsApp کا آغاز کیا تھا اس وقت لوگوں کا موبائل استعمال کرنے کا طریقہ کار آج کے مقابلے میں کافی مختلف تھا۔ ‏Apple App Store کو صرف چند ماہ ہوئے تھے۔ اس وقت فروخت ہونے والے 70 فیصد اسمارٹ فونز BlackBerry اور Nokia کے پیش کردہ آپریٹنگ سسٹمز استعمال کرتے تھے۔ ‏Google، Apple اور Microsoft کی جانب سے پیش کردہ موبائل آپریٹنگ سسٹمز جن کی فروخت آج 99.5 فیصد ہے، اس وقت فروخت ہونے والے موبائل آلات میں سے 25 فیصد سے بھی کم پر استعمال ہوتے تھے۔

اپنے اگلے سات سالوں کو دیکھیں تو ہم ان موبائل پلیٹ فارمز پر اپنی کوششوں کو مرکوز کرنا چاہتے ہیں جو لوگوں کی ایک بڑی اکثریت استعمال کرتی ہے۔ لہذا، 2016 کے اختتام تک، ہم مندرجہ ذیل موبائل پلیٹ فارمز پر WhatsApp Messenger کیلئے سپورٹ ختم کر رہے ہیں:

  • ‏BlackBerry OS اور BlackBerry 10
  • ‏Nokia S40
  • ‏Nokia Symbian S60
  • Android 2.1 اور ‏Android 2.2
  • ‏Windows Phone 7
  • ‏iPhone 3GS/iOS 6

جبکہ یہ موبائل آلات ہماری کہانی کا ایک اہم حصہ رہے ہیں، ان میں وہ صلاحیتیں موجود نہیں ہیں جو ہمیں مستقبل میں اپنی ایپ کی خصوصیات میں توسیع کرنے کیلئے درکار ہیں۔

یہ ہمارے لیے ایک مشکل تاہم درست فیصلہ تھا تاکہ ہم لوگوں کو WhatsApp کے ذریعے دوستوں، فیملی اور عزیز و اقارب کے ساتھ رابطے میں رہنے کے بہتر طریقے فراہم کر سکیں۔ اگر آپ ان متاثرہ موبائل آلات میں سے کوئی آلہ استعمال کرتے ہیں تو ہم تجویز کریں گے کہ آپ WhatsApp استعمال کرنا جاری رکھنے کیلئے 2016 کے اختتام تک نئے Android، iPhone یا Windows Phone پر اپ گریڈ کر لیں۔

اپ ڈیٹ: آپ ان آلات کیلئے مندرجہ ذیل پلیٹ فارمز پر WhatsApp استعمال نہیں کر پائیں گے:

  • 30 جون، 2017 کے بعد Nokia Symbian S60
  • 31 دسمبر، 2017 کے بعد BlackBerry OS اور BlackBerry 10
  • 31 دسمبر، 2018 کے بعد Nokia S40
  • 31 دسمبر، 2019 کے بعد تمام Windows Phone کے آپریٹنگ سسٹمز اور یکم جولائی، 2019 کے بعد ایپ Microsoft Store پر دستیاب نہیں ہوں گے۔
  • یکم فروری، 2020 کے بعد Android ورژنز 2.3.7 یا اس سے پرانے
  • یکم فروری، 2020 کے بعد iPhone iOS 7

نوٹ: چونکہ ہم ان پلیٹ فارمز کیلئے اب فعال طور پر ڈیولپ نہیں کریں گے لہذا کچھ خصوصیات کسی بھی وقت کام کرنا بند کر سکتی ہیں۔

آخری بار اپ ڈیٹ شدہ: 14 جون، 2019

26 فروری، 2016

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط