WhatsApp میں، ہم نجی پیغام رسانی کا بے حد خیال رکھتے ہیں اور اسی لیے ہم آج iPhone پر ٹچ ID اور چہرے کی ID متعارف کروانے کیلئے نہایت پُرجوش ہیں تاکہ کوئی دوسرا آپ کا فون لے کر پیغامات نہ پڑھ سکے۔
WhatsApp میں اس iPhone خصوصیت کو فعال کرنے کیلئے، ترتیبات > اکاؤنٹ > رازداری > اسکرین لاک پر ٹیپ کریں اور ٹچ ID یا چہرے کی ID کو آن کریں۔ آپ کے پاس یہ انتخاب کرنے کا بھی آپشن ہے کہ WhatsApp بند ہونے کے کتنی دیر بعد ٹچ ID یا چہرے کی ID کا تقاضہ کیا جائے۔
یہ خصوصیت iPhone 5s یا اس سے جدید اور iOS 9 یا اس سے جدید پر آج سے دستیاب ہے۔
گزشتہ سال جنوری میں ہم نے WhatsApp Business ایپ لانچ کی اور اب پچاس لاکھ سے زائد کاروبار اپنے کسٹمرز کو سپورٹ کرنے، اپنے کاروبار کو بڑھانے اور دنیا بھر میں اپنی کمیونٹیز کی خدمت کرنے کیلئے اسے استعمال کر رہے ہیں۔ ہم بے حد پُرجوش ہیں کہ ہم نے لاکھوں کاروباروں کی ترقی کرنے میں مدد کی ہے۔ مثلاً، بھارت کے اندر بنگلور کے ایک چشمے بنانے والے برانڈ Glassic نے ہمیں بتایا کہ اس کی نئی سیلز کا 30 فیصد حصہ WhatsApp Business کے ذریعے جنریٹ ہوتا ہے۔
WhatsApp Business کے پہلے سال کا جشن منانے کیلئے، ہم اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ ہماری کچھ مقبول ترین خصوصیات اب WhatsApp ویب اور ڈیسک ٹاپ پر استعمال کی جا سکتی ہیں۔ ان خصوصیات میں شامل ہیں:
کمپیوٹر پر ان خصوصیات کو استعمال کرنا کاروباروں کو وقت بچانے اور اپنے کسٹمرز سے فوراً واپس رابطہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ہم WhatsApp Business کو ترقی دینا جاری رکھنے اور ایسی نئی خصوصیات متعارف کروانے پر بے حد پُرجوش ہیں جو کسٹمرز کیلئے اپنے لیے اہم کاروبار تلاش کرنا اور ان کے ساتھ رابطہ کرنا آسان بناتی ہیں۔
From emoji and camera features to Status and animated GIFs, we’re always looking to add new features that make communicating with friends and family on WhatsApp easy and fun. Today, we’re excited to introduce a new way for people to express themselves with stickers.
Whether with a smiling teacup or a crying broken heart, stickers help you share your feelings in a way that you can't always express with words. To start, we're launching sticker packs created by our designers at WhatsApp and a selection of stickers from other artists.
We've also added support for third-party sticker packs to allow designers and developers around the world to create stickers for WhatsApp. To do this, we've included a set of APIs and interfaces that allow you to build sticker apps that add stickers to WhatsApp on Android or iOS. You can publish your sticker app like any other app to the Google Play Store or Apple App Store, and users who download and install your app will be able to start sending those stickers right from within WhatsApp. You can learn more about creating your own sticker apps for WhatsApp here.
To use stickers in a chat, simply tap the new sticker button and select the sticker you want to share. You can add new sticker packs by tapping the plus icon.
Stickers will be available for Android and iPhone over the coming weeks. We hope you enjoy them!
پہلی بار پورے بھارت میں JioPhone کیلئے WhatsApp دستیاب ہوگا۔ WhatsApp نے KaiOS آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے JioPhone کیلئے اپنی نجی پیغامات والی ایپ کا نیا ورژن تیار کیا ہے، تاکہ لوگ دوستوں اور گھر والوں سے آسانی، اعتماد اور محفوظ طویقے سے رابطہ کر سکیں۔
نئی ایپ WhatsApp کی بہترین خصوصیات پیش کرتی ہے بشمول تیز اور قابل اعتماد پیغام رسانی اور تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کی سہولت – یہ سب شروع سے آخر تک مرموز کردہ ہوتا ہے۔ کی پیڈ پر چند ٹیپ کرکے صوتی پیغامات ریکارڈ کرنا اور بھیجنا بھی بہت آسان ہے۔ شروع کرنے کیلئے JioPhone صارفین کو صرف اپنے نمبر کی توثیق کرنی ہوگی اور اس کے بعد وہ دیگر WhatsApp صارفین کے ساتھ ون ٹو ون یا گروپس میں چیٹ شروع کر سکتے ہیں۔
آج سے JioPhone ایپ سٹور میں WhatsApp دستیاب ہے۔ آپ JioPhone اور JioPhone 2 دونوں کیلئے ایپ سٹور میں جا کر ٭٭ڈاؤن لوڈ٭٭ پر کلک کرکے WhatsApp ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
As we announced last year, WhatsApp is building new tools to help people and businesses communicate with each other. Since we launched the WhatsApp Business app people have told us that it's quicker and easier to chat with a business than making a call or sending an e-mail. Today we are expanding our support for businesses that need more powerful tools to communicate with their customers.
Here's how people can connect with a business:
With this approach, you will continue to have full control over the messages you receive. Businesses will pay to send certain messages so they are selective and your chats don't get cluttered. In addition, messages will remain end-to-end encrypted and you can block any business with the tap of a button.
We will bring more businesses onto WhatsApp over a period of time. To do so, we will work directly with a few hundred businesses and a select number of companies that specialize in managing customer communications.
If you are interested in how a business can start using these new tools, you can learn more here. As always, we will be listening carefully to feedback as we go forward.
ہم نے WhatsApp کو نجی پیغام رسانی کی ایپ کے طور پر بنایا ہے جو دوستوں اور فیملی کے ساتھ بات چیت کرنے کا آسان، محفوظ اور قابل اعتماد ذریعہ ہے۔ اسی لیے نئی خصوصیات شامل کرتے وقت، ہم نے اس اپنے پن کے احساس کو برقرار رکھنے کی پوری کوشش کرنے کا خیال رکھا ہے، جسے لوگ بے حد پسند کرتے ہیں۔
چند سال پہلے ہم نے WhatsApp میں ایک خصوصیت شامل کی تھی جو آپ کو بیک وقت متعدد چیٹس میں پیغام فارورڈ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔
آج، ہم فارورڈنگ کو محدود کرنے کے ٹیسٹ کا آغاز کر رہے ہیں جو WhatsApp استعمال کرنے والے ہر شخص پر لاگو ہوگا۔ بھارت میں، جہاں لوگ دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں کہیں زیادہ پیغامات، تصاویر اور ویڈیوز فارورڈ کرتے ہیں، ہم بیک وقت صرف 5 چیٹس کی کمتر حد بھی ٹیسٹ کریں گے اور ہم میڈیا پیغامات کے ساتھ موجود فارورڈ کے بٹن کو بھی ہٹا دیں گے۔
ہمارا ماننا ہے کہ یہ تبدیلیاں، جن کا ہم مسلسل جائزہ لیتے رہیں گے، WhatsAppکو ویسا ہی بنائے رکھنے میں مدد کریں گی جیسا کہ اسے بنایا گیا تھا یعنی ایک نجی پیغام رسانی کی ایپ۔
ہم آپ کی حفاظت اور رازداری کے لیے پُر عزم ہیں اور اسی وجہ سے WhatsApp کا مواد شروع سے آخر تک مرموز ہوتا ہے اور ہم اپنی ایپ کو اس طرح کی خصوصیات کے ذریعے بہتر بناتے رہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہمارا WhatsApp تحفظ کی ٹپس کا صفحہ ملاحظہ کریں۔
٭٭اپ ڈیٹ٭٭: WhatsApp نے 6 ماہ کے عرصے میں اس ٹیسٹ کا دھیان سے جائزہ لیا ہے اور صارف کے تاثرات سنے ہیں۔ فارورڈنگ کی حد نے دنیا بھر میں فارورڈ کردہ پیغامات کو خاطر خواہ حد تک کم کیا ہے۔ آج سے، WhatsApp کے تازہ ترین ورژنز پر موجود تمام صارفین بیک وقت صرف پانچ چیٹس پر فارورڈ کر سکتے ہیں جو WhatsApp کو قریبی روابط کے ساتھ نجی پیغام رسانی پر مرکوز رکھے گا۔ ہم صارفین سے ان کے تجربے کے حوالے سے تاثرات سننا جاری رکھیں گے اور وقت کے ساتھ وائرل مواد سے نمٹنے کیلئے نئے طریقے تلاش کریں گے۔
٭٭آخری بار اپ ڈیٹ کردہ٭٭: 21 جنوری، 2019
Over the last couple years, people have enjoyed making voice and video calls on WhatsApp. In fact, our users spend over 2 billion minutes on calls per day. We're excited to announce that group calls for voice and video are coming to WhatsApp starting today.
You can make a group call with up to four people total - anytime and anywhere. Just start a one-on-one voice or video call and tap the new "add participant" button in the top right corner to add more contacts to the call.
Group calls are always end-to-end encrypted, and we've designed calling to work reliably around the world in different network conditions. The feature is currently rolling out on the iPhone and Android versions of our app.
آج سے WhatsApp اس بات کی نشاندہی کریگا، کہ کون سا پیغام آپ کو آگے بھیجا گیا ہے۔ اس اضافی حوالے سے رو بہ رو یا گروہ باتیں کرنا آسان ہو جائیگا۔ اس سے یہ بھی پتہ چل جائیگا کہ کسی دوست یا رشتے دار نے بھیجا ہوا پیغام انہوں نے خود لکھا ہے یا کسی اور سے موصول کر کے آپ تک آگے بھیجا ہے۔ آگے بھیجے جانے کی شناخت دینے والے اس لیبل کو دیکھنے کے لیے، آپ کے پاس اپنے فون پر معاونت یافتہ تازہ ترین WhatsApp ورژن ہونا ضروری ہے۔
آپ کی سلامتی کا WhatsApp کو بہت خیال ہے۔ ہم ذور دے کر یہ رائے دیتے ہیں، کہ آپ تک آگے بھیجے گئے پیغامات کو اور آگے بھیجے سے پہلے ذرا سوچیں۔ ایک یاد دہانی کے طور پر، آپ ایک ہی ٹیپ سے کسی رابطے کے اسپیم ہونے کی شکایت کر سکتے ہیں یا اسے مسدود بھی کر سکتے ہیں، اور کسی بھی وقت مدد کے لیے WhatsApp سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ہمارے تجاویز برائے WhatsApp تحفظ صفحے پر جائیں۔
پچھلے کچھ مہینوں میں، ہم نے نئی خصوصیات کو شامل کیا ہے جو گروہ کے تجربے کو بہتر بناتی ہیں۔ ان میں سے کچھ میں گروہ کی تفصیل، جو کہ ایک کیچ اپ خصوصیت ہے، اور گروہ چھوڑ کر جانے والے ان لوگوں کی سلامتی، جنہیں بار بار گروم میں شامل کر لیا جاتا ہے۔
آج، ہم نئی گروہی ترتیب کی پیشکش کر رہے ہیں، جس سے صرف منتظمین ہی گروہ میں پیغامات بھیج سکتے ہیں۔ اسکولوں میں والدین اور ٹیچرس، کمیونیٹی سینٹرس، اور نان پرافٹ تنظیمات کی شمولیت کے ساتھ، لوگ گروہوں کا اہم اعلانات اور معلومات پانے کے لیے کرتے ہیں۔ ہم نے یہ نئی ترتیب منتظمین کے ان توجیہات کے لیے بہتر سہولت دینے کے لیے پیش کی ہے۔
اس ترتیب کا فعال کرنے کے لیے، ’’گروہ کی معلومات‘‘ کو کھولیں،
گروہ کی ترتیبات > پیغامت بھیجیں پر ٹیپ کریں اور ’’صرف گروہ منتظمین ہی‘‘ منتخب کریں۔ دنیا بھر کے تمامم صارفین کے لیے اس ایپ کے تمام معاونت یافتہ ورژنس پر اس ترتیب کو جاری کیا جا رہا ہے۔
پورے تجربۂِ WhatsApp میں گروہوں کا ایک اہم حصہ رہا ہے، چاہے وہ کسی خاندان کے لوگ دنیا کے مختلف کونوں سے ایک دوسرے سے منسلک ہو رہے ہوں یا برس ہا برس سے بچپن کے دوست رابطے میں رہ رہے ہوں۔ امداد کے متلاشی نئے ویلدین، مل کر پڑھائی کی نشستیں چلاتے طالبِ علم، اور کسی قدرتی آفت کے بعد امدادی کاوشیں کرتے شہر کے رہنمائوں جیسے لوگ بھی WhatsApp پر گروہوں کے حوالے سے رابطے میں رہتے ہیں، جیسے ۔ آج، ہم نے گروہوں میں کی ہوئی تجدیداد کو ہم جاری کر رہے ہیں۔
نیا کیا ہے
ہم نے یہ تغیر بھی شامل کیا ہے کہ گروہ کو چھوڑ کر جانے والوں کو باربار گروہ میں شامل نہ کیا جا سکے۔ یہ خصوصیات آج Android اور iPhone کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ان نئے تجدیدات کا مزہ لینگے!