WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہنئی ویب اور ڈیسک ٹاپ خصوصیات کے ساتھ WhatsApp Business کے ایک سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

نئی ویب اور ڈیسک ٹاپ خصوصیات کے ساتھ WhatsApp Business کے ایک سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے

گزشتہ سال جنوری میں ہم نے WhatsApp Business ایپ لانچ کی اور اب پچاس لاکھ سے زائد کاروبار اپنے کسٹمرز کو سپورٹ کرنے، اپنے کاروبار کو بڑھانے اور دنیا بھر میں اپنی کمیونٹیز کی خدمت کرنے کیلئے اسے استعمال کر رہے ہیں۔ ہم بے حد پُرجوش ہیں کہ ہم نے لاکھوں کاروباروں کی ترقی کرنے میں مدد کی ہے۔ مثلاً، بھارت کے اندر بنگلور کے ایک چشمے بنانے والے برانڈ Glassic نے ہمیں بتایا کہ اس کی نئی سیلز کا 30 فیصد حصہ WhatsApp Business کے ذریعے جنریٹ ہوتا ہے۔

WhatsApp Business کے پہلے سال کا جشن منانے کیلئے، ہم اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ ہماری کچھ مقبول ترین خصوصیات اب WhatsApp ویب اور ڈیسک ٹاپ پر استعمال کی جا سکتی ہیں۔ ان خصوصیات میں شامل ہیں:

  • فوری جوابات: یہ عام سوالات کا جواب دینے کیلئے عمومی جوابات ہیں۔ بس اپنے کی بورڈ پر '/' دبا کر ایک فوری جواب منتخب کریں اور بھیج دیں۔
  • لیبلز: اپنے روابط یا چیٹس کو لیبلز کے ساتھ منظم کریں تاکہ آپ انہیں دوبارہ باآسانی تلاش کر سکیں۔
  • چیٹ کی فہرست فلٹر کرنا: فلٹرز کے ذریعے اپنی چیٹس کا باآسانی نظم کریں تاکہ نہ پڑھے گئے پیغامات، گروپس یا نشریاتی فہرستوں کے لحاظ سے ترتیب دے سکیں۔

کمپیوٹر پر ان خصوصیات کو استعمال کرنا کاروباروں کو وقت بچانے اور اپنے کسٹمرز سے فوراً واپس رابطہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ہم WhatsApp Business کو ترقی دینا جاری رکھنے اور ایسی نئی خصوصیات متعارف کروانے پر بے حد پُرجوش ہیں جو کسٹمرز کیلئے اپنے لیے اہم کاروبار تلاش کرنا اور ان کے ساتھ رابطہ کرنا آسان بناتی ہیں۔

24 جنوری، 2019

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط