فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
تلاش کے نتائج پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

پیش خدمت ہیں WhatsApp پر غائب ہونے والے میسجز

فی الحال، WhatsApp پیغامات اکثر ہمارے فونز پر مستقل طور پر محفوظ رہتے ہیں۔ اگرچہ دوستوں اور خاندان کی یادوں کو سنبھال کر رکھنا بہت اچھا ہے، لیکن ہم جو بھی بھیجتے ہیں اس میں سے زیادہ تر کو مستقل طور پر موجود رہنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

ہمارا ہدف ہے کہ WhatsApp پر کی گئی بات چیت کو ممکنہ حد تک شخصی طور پر کی گئی بات چیت جیسا بنایا جائے، جس کا مطلب ہے کہ ان کا ہمیشہ کے لیے موجود رہنا ضروری نہیں ہے۔ اسی لیے ہم WhatsApp پر غائب ہونے والے پیغامات کو استعمال کرنے کا آپشن متعارف کرانے کے حوالے سے پرجوش ہیں۔

غائب ہونے والے پیغامات کے آن ہونے پر چیٹ میں بھیجے گئے نئے پیغامات 7 دن کے بعد غائب ہو جائیں گے، جس سے پیغامات کم نظر آئيں گے اور زیادہ نجی ہوں گے۔ آپس میں ہونے والی براہ راست چیٹ میں، کوئی شخص بھی غائب ہونے والے پیغامات آن یا آف کر سکتا ہے۔ گروپس میں، کنٹرول ایڈمنز کے پاس ہو گا۔

ہم 7 دن کے ساتھ شروعات کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں لگتا ہے کہ آلات پر بات چیت کے ہمیشہ نہ رہنے سے بھی سکون ملتا ہے اور یہ عملی بھی ہے کیونکہ آپ کس بارے میں بات چیت کر رہے تھے وہ بھولیں گے بھی نہیں۔ آپ کو کچھ دن پہلے موصول ہونے والی شاپنگ لسٹ یا اسٹور کا پتہ آپ کی ضرورت کے وقت تک موجود رہیں گے، اور جب آپ کو ان کی ضرورت نہیں ہو گی تو یہ غائب ہو جائیں گے۔ غائب ہونے والے میسجز کو فعال کرنے کا طریقہ اور مزید تفصیلات آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ لوگ غائب ہونے والے میسجز کی سہولت سے لطف اندوز ہوں گے، جو اس مہینے سے دنیا بھر کے صارفین کے لیے دستیاب ہو گی۔

5 نومبر 2020

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)