مواد پر جائیں
  • ہوم
    • نجی طور پر میسج بھیجیںرابطے میں رہیںگروپس میں جڑیںاپنے خیالات کا اظہار کریںڈیزائن کے اعتبار سے محفوظروزانہ کی سرگرمی شیئر کریںچینلز فالو کریں Meta AI کے ذریعے بہت کچھ کریں
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2025 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • گروپس میں جڑیں

      گروپ میسجنگ کو آسان بنایا گیا۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • ڈیزائن کے اعتبار سے محفوظ

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

    • روزانہ کی سرگرمی شیئر کریں

      اسٹیٹس پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹ شیئر کریں۔

    • چینلز فالو کریں

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI کے ذریعے
      بہت کچھ کریں

      کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

یہ ایک جھانسہ ہے۔ سچ میں، ایسا ہی ہے۔

ہمارے نیٹ ورک میں پھیلنے والے اس چین لیٹر میسج کے بارے میں ہمیں آپ کی طرف سے بہت سی ای میلز اور سوالات موصول ہو رہے ہیں:

"WhatsApp جلد ہی ہمیں پیسوں سے ملنے لگے گا۔ اسے مفت رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے مسلسل استعمال کرتے رہیں یعنی آپ کے پاس کم از کم 10 لوگ ایسے ہوں جن کے ساتھ آپ چیٹ کرتے رہیں۔ کثرت سے استعمال کرنے والا صارف بننے کیلئے اس میسج کو 10 لوگوں کو بھیجیں جنہیں یہ موصول ہو جائے (2 نشان) اور کثرت سے استعمال کرنے والا صارف ہونے کی نشاندہی کرنے کیلئے آپ کا WhatsApp لوگو سرخ رنگ میں تبدیل ہو جانا چاہئے۔"

براہ کرم یہ جان لیں کہ یہ ایک جھانسہ ہے اور اس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ حالانکہ ہم خوش ہیں کہ ہم نے اسے جھانسے کو ختم کرنے والا بنایا، ہم ان جیسی احمقانہ کہانیوں کو بے نقاب کرنے کے بجائے بہترین نئی خصوصیات پر کام کریں گے۔

اپ ڈیٹ: یہ بھی جھانسے پر مبنی ایک میسج ہے:

"Jim Balsamic (Whatsapp کے CEO) کا میسج 28 جنوری کو WhatsApp بند ہو رہا ہے کیوں کہ whatsapp Messenger پر یوزر نیمز کی تعداد کافی بڑھ گئی ہے۔ ہم تمام صارفین سے درخواست کر رہے ہیں کہ وہ اس میسج کو اپنی پوری رابطے کی فہرست کو فارورڈ کریں۔ اگر آپ اس میسج کو فارورڈ نہیں کرتے ہیں تو ہم سمجھیں گے کہ آپ کا اکاؤنٹ درست نہیں ہے اور اسے اگلے 48 گھنٹوں میں حذف کر دیا جائے گا۔ براہ کرم اس میسج کو نظر انداز نہ کریں ورنہ whatsapp آپ کی فعالیت کی پہچان نہیں کر سکے گا۔ اگر آپ اپنا اکاؤنٹ حذف ہونے کے بعد دوبارہ فعال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے ماہانہ بل میں 25.00 روپئے جوڑ دیا جائے گا۔ ہم اس مسئلے سے بھی واقف ہیں جس میں تصویروں کے اپ ڈیٹس دکھائی نہیں دے رہی ہیں۔ ہم اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے تندہی سے کام کر رہے ہیں اور یہ جلد از جلد حل ہو جائے گا۔ آپ کے تعاون کیلئے WhatsApp ٹیم کی طرف سے شکریہ"

16 جنوری 2012

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیں
خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیں
تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں
‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟
ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2025 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی
سائٹ میپ