مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںگروپس میں جڑیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2025 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • گروپس میں جڑیں

      گروپ میسجنگ کو آسان بنایا گیا۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp بزنس

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

WhatsApp پر متعدد اکاؤنٹس متوقع ہیں

WhatsApp اکاؤنٹ سے بہتر اور کیا ہے؟ یہی کہ آپ کے دو اکاؤنٹس ہوں۔

آج ہم Android میں بیک وقت دو WhatsApp اکاؤنٹس میں لاگ ان کرنے کی سہولت پیش کر رہے ہیں۔ یہاں آپ اپنے کام کے اکاؤنٹ اور ذاتی اکاؤنٹ کے درمیان آسانی سے سوئچ کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کو ہر بار لاگ آؤٹ کرنے، دو فون کا استعمال کرنے یا غلط جگہ سے میسج کرنے کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

دوسرا اکاؤنٹ سیٹ اپ کرنے کیلئے آپ کو دوسرے فون نمبر اور SIM کارڈ، یا ایسے فون کی ضرورت ہوگی جس میں متعدد SIM یا eSIM کا آپشن موجود ہے۔ بس اپنے WhatsApp کی سیٹنگز کھولیں، اپنے نام کے آگے تیر کے نشان پر کلک کریں، اور "اکاؤنٹ شامل کریں" پر کلک کریں۔ آپ ہر اکاؤنٹ میں اپنی پرائیویسی اور نوٹیفیکیشن کی سیٹنگز کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

بطور یاد دہانی صرف آفیشل WhatsApp کا استعمال کریں اور اپنے فون پر مزید اکاؤنٹس حاصل کرنے کی غرض سے نقلی یا جعلی ورژن ڈاؤن لوڈ نہ کریں۔ آپ کے میسجز صرف اس وقت محفوظ اور نجی رہتے ہیں جب آپ آفیشل WhatsAppاستعمال کرتے ہیں۔

19 اکتوبر 2023

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیں
خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیں
تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں
‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟
ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2025 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی
سائٹ میپ