فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

نئے فیچر کا خلاصہ: مسڈ کال میسجز، نئے سٹیٹس سٹیکرز اور بہت کچھ!

ہم تعطیلات کے موقع پر مزید فیچرز پیش کر رہے ہیں۔ فیچرز کے اس نئے ایڈیشن میں نئی دلچسپ اپ ڈیٹس شامل ہیں، اس میں مسڈ کال میسجز، مزیدار سٹیٹس سٹیکرز، بہتر شدہ Meta AI امیج جنریشن وغیرہ شامل ہیں جس کی وجہ سے اپنے عزیز و اقارب سے جڑنا پہلے سے بہت زیادہ آسان ہو گیا ہے۔

کالز

مسڈ کال میسجز: تعطیلات کے وقت لوگ اپنے عزیز و اقارب سے جڑنے میں مصروف رہتے ہیں اور بعض اوقات ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ کسی سے فوری طور پر نہ جڑ پائیں۔ اگر وہ کال کا جواب نہیں دیتے ہیں تو آپ اپنی کال کی قسم کی بنیاد پر ایک ہی ٹیپ میں وائس یا ویڈیو نوٹ ریکارڈ کر کے انہیں بھیج سکتے ہیں تاکہ وہ بعد آپ اسے سن سکیں۔ یہ نیا طریقہ ماضی میں استعمال ہونے والی وائس میلز کی جگہ لے لے گا۔

وائس چیٹس میں رد عمل: وائس چیٹس کی مدد سے آپ پورے گروپ میں رِنگ کیے بغیر میسجنگ اور لائیو گفتگو کے درمیان فوری طور پر تبدیل کر سکے ہیں۔ اب آپ وائس چیٹ کے دوران رد عمل دے سکتے ہیں، لہذا آپ گفتگو میں خلل ڈالے بغیر کسی کے میسج پر فوری طور پر 'رد عمل' دے سکتے ہیں۔

گروپ کال میں بات کرنے والے پر سپاٹ لائٹ : ویڈیو کالز میں، بات کرنے والے کو خودکار طور پر نمایاں کیا جاتا ہے تاکہ آپ ان کی بات آسانی سے سن سکیں۔

چیٹس

Meta AI کی تصویر بنانے کی صلاحیت میں بہتری: Meta AI نے WhatsApp پر Midjourney اور Flux سے امیج جنریشن ماڈل کی نئی صلاحیتیں فراہم کی ہیں، لہذا جب آپ اپنی چیٹس یا سٹیٹس میں شیئر کرنے کیلئے سالانہ تعطیلات کے موقع پر تسلیمات تیار کریں گے تو اس میں بہت زیادہ بہتری پائیں گے۔

Meta AI کے ساتھ اپنی تصاویر کو اینیمیٹ کریں: اب آپ چیٹس یا اپنے سٹیٹس کو مزید مزیدار اور خوش و خرم بنانے کیلئے شارٹ ویڈیو میں کسی بھی تصویر کو اینیمیٹ کر سکتے ہیں۔

ڈیسک ٹاپ پر نیا میڈیا ٹیب: اپنی چیٹس میں ایک منظم مقام پر اپنی تمام دستاویزات، لنکس، اور میڈیا تلاش كريں – تاکہ Mac، ‏Windows اور ویب پر فائلیں تلاش کرنے اور تیزی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ کام کرنے میں آسانی ہو۔

لنک کے صاف پری ویوز: ہم نے لنک کے پری ویوز کا انداز بہتر بنا دیا ہے، جس میں طویل URL لنکس کو آسان بنایا جا رہا ہے تاکہ چیٹ میں خلل نہ ہو اور گفتگو کا بہاؤ برقرار رہے۔

اپ ڈیٹس

سٹیٹس پر نئے سٹیکرز: ہم نے آپ کیلئے سٹیٹس پر اظہار خیال کے مزید طریقے شامل کیے ہیں، اس میں آپ موسیقی کی لیریکس شامل کر سکتے ہیں، سوالات شامل کر سکتے ہیں جس کا لوگ جواب دیں گے، اور اس میں انٹریکٹیو سٹیکرز بھی شامل ہیں جن پر ٹیپ کر کے آپ انگیج ہو سکتے ہیں۔

چینلز میں سوالات: ہم نے چینلز میں سوالات کی سہولت بھی پیش کی ہے تاکہ ایڈمنز اپنی آڈئینس کے ساتھ رئیل ٹائم میں بہتر طریقے سے انگیج ہو سکیں اور ان کے جوابات حاصل کر سکیں۔

جلد مزید نئی خصوصیات اور اپ ڈیٹس آنے والی ہیں، لہذا ہمارے ساتھ جڑے رہیں!

11 دسمبر 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)