WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہیورپی اتحاد کے صارفین کے لیے ہماری شرائطِ خدمت اور رازداری کی حکمتِ عملی کی تجدید
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

یورپی اتحاد کے صارفین کے لیے ہماری شرائطِ خدمت اور رازداری کی حکمتِ عملی کی تجدید

اگلے ماہ، لوگوں کی معلومات کے آن لائن استعمال کا مزید شفاف جائزہ ضروری بنانے کے لیے، یورپی اتحاد اپنی رازداری کے قوانین کی تجدید کر رہا ہے۔ جہاں (General Data Protection Regulation (GDPR -عمومی مواد تحفظ کا آئین- لاگو پڑ رہا ہے وہاں WhatsApp ہماری شرائطِ خدمت اور رازداری کی حکمتِ عملی میں تجدید کر رہا ہے۔

اس تجدید کے ساتھ ہم آپ کی ذاتی معلومات کو جمع کرنے کے لیے نئے اختیارات کا کوئی سوال نہیں کر رہے ہیں۔ ہمارا ارادہ تو صرف آپ کی جمع کی ہوئی محدود معلومات کے استعمال اور اس کا تحفظ کرنے کے ہمارے طریقوں کو سمجھانا ہے۔ کچھ باتیں ہیں جنہیں ہم نمایاں کرنا چاہتے ہیں:

  • یورپی اتحاد میں WhatsApp: آپ کو وہاں خدمات پہنچانے کے اور ہمارے صارفین کی رازداری کے تحفظ کے واسطے شفافیت کے نئے اعلیٰ درجات پر پورا اترنے کے لیے، WhatsApp نے یورپی اتحاد میں اپنا ایک مقام قائم کر لیا ہے۔

  • مواد کا اشتراک: اس وقت ہم آپ کے Facebook پر پراڈکٹ اور اشتہارات کے تجربات کو بہتر بنانے کے لیے، کھاتے کی معلومات کا اشتراک نہیں کر رہے ہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے بھی بتا چکے ہیں، ہم مستقبل میں Facebook کی دیگر کمپنیوں کے تقرب میں کام کرنا چاہتے ہیں اور جیسے جیسے ہم پلین بناتے جائینگے، ہم آپ کو ان سے مطلع کرتے رہینگے۔

  • آپ کی WhatsApp پر سلامتی: جب ہمیں WhatsApp یا Facebook پر ناخواستہ پیغامات - مثلاً اسپیم یا بد سلوکی والے مواد - بھیجنے والوں کی شکایتیں ملتی ہیں، تب ہم معلومات کا اشتراک کرتے ہیں اور دونوں پلیٹفارمس پر سے ان کو مسدود کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ آپ WhatsApp پر سلامت رہنے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، ان سلامتی کی تجاویز کو پڑھ سکتے ہیں۔

آپ کی رازداری اور سلامتی کا WhatsApp کو بہت خیال ہے۔ ہر ایک پیغام اور کال شروع سے آخر تک رمزکاری کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے، تا کہ WhatsApp سمیت کوئی بھی آپ کی گفتگو کو پڑھ یا ان نہ سکے۔ آنے والے ہفتوں میں، آپ اس محدود مواد (data) کو ڈائونلوڈ کر کے دیکھ سکینگے، جسے ہم جمع کرتے ہیں۔ یہ خصوصیت ہمارے ایپ کے تازہ ترین ورژن پر دنیا بھر کے، ہمارے تمام صارفین کے لیے جاری کی جائیگی۔ مزید معلومات کے لیے، یہاں کلک کریں۔

ہم آپ کی رائے جاننے کے لیے مشتاق ہیں اور آپ کے WhatsApp کا استعمال کرنے کے شکرگزار بھی!

۲۴ اپریل، ۲۰۱۸

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط