۲۳ جون، ۲۰۱۶
ایک سال سے زیادہ وقت سے، دنیا بھر میں لوگوں نے دوستوں اوررشتہ داروں سے باتیں کرنے کے لیے WhatsApp کا استعمال کیا ہے۔ یہ رابطہ قائم رکھنے کا بہترین طریقہ ہے، خصوصاً جب غیر ممالک میں مقیم لوگوں سے تعلق رکھنے میں، یا جب صرف پیغامات کا بھیجنا کافی نہیں ہو سکتا۔ آج، WhatsApp پر روزانہ ۱۰۰ ارب سے زیادہ صوتی کالس کئے جاتے ہیں - یہ ۱،۱۰۰ کالس فی سیکنڈ سے زیادہ ہیں! ہم منکسر ہیں کہ اتنے لوگوں نے اس خصوصیت کو کار آمد پائی، اور ہم مستقبل میں اسے اس سے بھی بہتر بنانے پر آمادہ ہیں۔