مواد پر جائیں
  • ہوم
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائیویسی پالیسی‏2023 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • پرائیویٹ طور پر میسج کریں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • WhatsApp business

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
WhatsApp ویبڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp بلاگ

صورتِ حال WhatsApp پر

ابھی صرف آٹھ سال پہلے کی ہی بات ہے، فروری ۲۰۰۹ میں، جب ہم نے اس کوڈ کی ابتدائی سطریں لکھنی شروع کی تھیں، جو آخرکار WhatsApp بن کر آشکار ہونے والا تھا۔ اس منصوبے کے پیچھے اصل خیال یہ تھا کہ ایک ایسا ایپلیکیشن بنایا جائے جو آپ کے دوستوں اور دیگر روابط کو آپ کیا کر رہے ہیں اس سے آگاہ کرے۔ یہ ہمارے پیغام رسانی کو شامل کرنے سے کئی مہینوں پہلے کی بات ہے۔ ہمارے ایپ کا پہلا ورژن کچھ اس طرح تھا:

۲۰۰۹ کے موسمِ گرما میں پیغام رسانی شامل کرنے کے بعد بھی، ہم نے WhatsApp میں صورتِ حال خصوصیت میں بنیادی ’’محض متن‘‘ کو جاری رکھا۔ ہر سال، جب براین اور میں نئے منصوبوں پر کام کرنے کا ارادہ کرتے، تب ہم اکثر اس صورتِ حال خصوصیت میں بنیادی ’’محض متن‘‘ کو بہتر بنانے اور اس میں ترقی لانے پر گفتگو کیا کرتے۔

اتفاقاً، ۲۴ فروری کے دن WhatsApp کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر، ہم بڑے جوش کے ساتھ اس بات کا اعلان کرتے ہیں، کہ ہم صورتِ حال خصوصیت کی مکرّر ایجاد کر رہے ہیں۔ آج سے، ہم صورتِ حال خصوصیت میں اپ ڈیٹ کی پیشکش کر رہے ہیں، جو آپ کو WhatsApp پر ایک آسان اور محفوظ طریقے سے اپنے دوستوں اور روابط کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز کا اشتراک کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ ہاں، آپ کی صورتِ حال اپ ڈیٹس بھی دونوں اطراف سے مرموز ہیں۔

ویسے ہی جیسے آٹھ سال پہلے جب ہم نے WhatsApp کی شروعات کی تھی، یہ نئی اور بہتر صورتِ حال خصوصیت آپ کو اپنے دوستوں کو، جو WhatsApp کا استعمال کرتے ہوں، ایک دلچسپ اور سادہ طریقے سے اپ ڈیٹیڈ رکھنے کی سہولت دیگی۔ WhatsApp میں ہم سب کی جانب سے، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس کا خوب مزہ لیںگے!

یان کوم


۲۰ فروری، ۲۰۱۷

ٹویٹ کریںشیئر کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگوڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیںہمارا تعارفکریئرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرکورونا وائرسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2023 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی