اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

ہم اشتہارات کیوں فروخت نہیں کرتے ہیں

Advertising has us chasing cars and clothes, working jobs we hate so we can buy shit we don't need.
– Tyler Durden, Fight Club

برائن اور میں نے مل کر ۲۰ سال !Yahoo میں اس سائٹ کو چلتے رکھنے کے لیے محنت کرتے ہوئے گزارے ہیں۔ اور ہاں، اشتہارات فروخت کرنے کے لیے محنت کرتے ہوئے، کیونکہ !Yahoo نے یہی کیا تھا۔ اس نے ڈیٹا جمع کیا، صفحات پیش کئے اور اشتہارات فروخت کئے۔

ہم نے !Yahoo کو Google سے گہناتے دیکھا ہے۔۔۔جو ایک موثر اور منافع بخش اشتہارات فروخت کار ثابت ہوا۔ وہاں لوگ جانتے تھے کہ آپ کیا تلاش کرتے ہیں، سو وہ آپ کا مواد بہتر طور پر جمع کر کے بہتر اشتہارات فروخت کر لیتے۔

آج کل کمپنیاں آپ کے، آپ کے دوستوں، آپ کے شوق کے متعلق باقائدہ سب جانتی ہیں، اور اشتہارات فروخت کرنے کے لیے اس کا خوب استعمال کرتی ہیں۔

تین سال قبل جب ہم نے مل کر اپنا کچھ بنانے کی تیاری کی تھی، تب ہم چاہتے تھے کہ کچھ ایسا بنائیں جو پھر نیا حساب خانہ نہ ہو۔ ہم ایک ایسی خدمت کی خلقت کرنا چاہتے تھے جسے لوگ اس لیے استعمال کرنا چاہیں کیونکہ وہ ان کے کام آئے اور ان کا پیسا بھی بچائے اور ان کی زندگی کی بہتری میں کچھ حصہ بھی بنے۔ ہم جانتے تھے کہ ایسا کرنے پر ہم لوگوں سے براہ راست چارجز لے سکتے تھے۔ ہم جانتے تھے کہ ہم وہ کرنے کے قابل تھے جو لوگ روزانہ کرنا چاہتے ہیں: اشتہارات سے گریز۔

کوئی بھی صبح سویرے نئے اشتہارات دیکھنے کے لیے مشتاق نہیں ہوتا، نہ ہی کوئی اگلے دن آنے والے اشتہارات کے بارے میں سوچتے ہوئے سونے جاتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ لوگ کسی سے رابطہ ہونے کی خوشی لیے سوتے ہیں (اور/ یا کسی سے رابطہ نہ ہو پانے کے رنج کے ساتھ)۔ ہم WhatsApp کو ایسی صنعت بنانا چاہتے ہیں جسے لے کر آپ جاگتے رہیں۔۔۔اور صبح اٹھتے ہی آپ جسے کھولیں۔ کوئی بھی نیند سے اٹھ کر اشتہار دیکھنے کے لیے نہیں بھاگتا۔

اشتہارات نہ صرف خوش ذوقی سے برخلاف ہیں، بلکہ یہ ہماری ذہانت کی توہین اور ہمارے خیالات کی اڑانوں میں مداخلت بھی کرتے ہیں۔ اشتہار فروخت کرنے والی ہر کمپنی میں، ان کی انجنیروں کی ٹیم کا کافی حصہ ان کے مواد کو مطابقت میں لانے کے لیے ڈیٹا مائننگ میں، آپ کی ذاتی معلومات جمع کرنے کے لیے بہتر کوڈ لکھنے، تمام مواد کو جمع رکھنے والے سرورس کو اپگریڈ کرتے رہنے اور اس بات کا اطمینان کرتے رہنے میں استعمال کیا جاتا ہے، کہ اس معلومات کو لاگ کر کے اس کو جمع کر کے اس کا اشتراک کریں ۔۔۔ اور دن ڈھلتے اس سب کا نتیجہ آپ کے برائوزر یا موبائل فون کی اسکرین پر ذرا سے فرق والا ایک نیا اشتہار ہی ہوتا ہے۔

یاد رکھیں، جب اشتہارات مشتمل ہونگے، تو آپ جو صارف ہیں وہی ایک صنعت ہونگے۔

ہمارے انجینیر، WhatsApp پر ان کا سارا وقت خرابیوں کو برابر کرنے، نئی خصوصیات تیار کرنے اور ایک بھر پور، کم قیمت، قابلِ اعتماد پیغام رسانی دنیا کے ہر فون پر فراہم کرنے کے راستے سہل کرنے میں بتاتے ہیں۔ یہی ہماری صنعت ہے اور یہی ہمارا شوق و ذوق۔ آپ کا مواد تو تصویر میں آتا ہی نہیں۔ ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں ہے۔

جب لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ آپ WhatsApp کے لیے چارج کیوں لیتے ہیں، تو ہم یہی کہتے ہیں، ’’کیا آپ نے اس کا کوئی بدل پایا ہے؟‘‘

۱۸ جون۔ ۲۰۱۲

Tweet

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط