فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

ایڈمنز کیلئے نئی گروپ سیٹنگ

گزشتہ کچھ مہینوں میں ہم نے نئی خصوصیات شامل کی ہیں جن سے گروپس کا تجربہ بہتر ہو گیا ہے۔ ان میں سے کچھ میں گروپ کی تفصیل، ایک فوری رابطے کی خصوصیت، اور ان لوگوں کیلئے تحفظ شامل ہے جنہیں ان کے چھوڑے ہوئے گروپس میں بار بار شامل کیا جاتا ہے۔

آج ہم ایک نئی گروپ سیٹنگ لانچ کر رہے ہیں جس کے ذریعے صرف ایڈمنز ہی گروپ میں میسجز بھیج سکیں گے۔ یہ ایک طریقہ ہے جس سے لوگ اہم اعلانات اور معلومات حاصل کرنے کیلئے گروپس کا استعمال کرتے ہیں جن میں اسکولوں میں والدین اور اساتذہ، کمیونٹی سنٹرز اور غیر منافع بخش تنظیمیں شامل ہیں۔ ہم نے یہ نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے تاکہ اس طرح کے استعمال کیلئے ایڈمنز کو بہترین ٹولز دستیاب ہوں۔

اس سیٹنگ کو فعال کرنے کیلئے، "گروپ کی معلومات" کھولیں، گروپ سیٹنگز > میسجز بھیجیں پر ٹیپ کریں اور "صرف ایڈمنز" کو منتخب کریں۔ یہ سیٹنگ ایپ کا تازہ ترین ورژن استعمال کرنے والے دنیا بھر کے تمام صارفین کے لیے دستیاب کی جا رہی ہے۔


29 جون 2018

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)