فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

نئے WhatsApp برائے Mac پر اب گروپ کالنگ دستیاب ہے

اس سال کی شروعات میں ہم نے نیا Whatsapp برائے Windows ڈیسک ٹاپ متعارف کرایا ہے اور اب ہم یہی بہتر تجربہ Mac کے صارفین کیلئے دستیاب کرا رہے ہیں۔

نیا WhatsApp ایپ برائے Mac میں اب پہلی بار آپ Mac پر گروپ کالز کر سکتے ہیں جہاں ویڈیو کال میں 8 لوگوں کو اور آڈیو کال میں 32 لوگوں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ اب آپ گروپ کال شروع ہونے کے بعد اس میں شامل ہو سکتے ہیں، اپنی کال کی ہسٹری دیکھ سکتے ہیں اور ایپ بند ہونے پر بھی آنے والی کال کی اطلاعات موصول کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

ایپ کو Mac کے صارفین کیلئے آسان بنانے کی غرض سے دوبارہ تیار کیا گیا ہے تاکہ WhatsApp کو بڑی سکرین پر استعمال کرتے وقت تیزی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ کام کرنے میں مدد ملے۔ اب آپ فائلوں کو گھسیٹ کر چیٹ میں ڈراپ کر کے آسانی سے شیئر کر سکتے ہیں، اور اپنی زیادہ سے زیادہ چیٹ ہسٹری دیکھ سکتے ہیں۔

کسی بھی آلہ پر WhatsApp استعمال کرتے وقت، WhatsApp برائے Mac تمام آلات پر اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ذریعے آپ کے ذاتی میسجز اور کالز کو پرائیویٹ رکھتا ہے۔ خود نئی ایپ آزما کر دیکھیں جو WhatsApp.com پر ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے اور جلد ہی App Store پر دستیاب ہوگی۔

29 اگست 2023

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)