22 اپریل 2014
آپ سب کا شکریہ، دنیا کے نصف ارب لوگ اب WhatsApp کے باقاعدہ اور سرگرم صارفین ہیں۔ گزشتہ کچھ مہینوں میں، ہم نے برازیل، بھارت، میکسیکو اور روس جیسے ممالک میں تیزی سے کامیابی حاصل کی ہے اور ہمارے صارفین بھی ہر روز 70 کروڑ تصاویر اور 10 کروڑ ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔ ہم آگے بڑھ سکتے ہیں، لیکن ابھی کیلئے، یہ زیادہ اہم ہے کہ ہم کام جاری رکھیں – کیوں کہ یہاں WhatsApp میں ہم بس شروعات ہی کر رہے ہیں۔