فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

فارورڈ شدہ میسجز کو لیبل کرنا

آج سے، WhatsApp یہ نشان دہی کرے گی کہ آپ کو موصول ہونے والے کون سے میسجز فارورڈ کئے گئے ہیں۔ اس اضافی سیاق و سباق سے فرد بہ فرد اور گروپ چیٹس کو فالو کرنا آسان بنانے میں مدد ملے گی۔ اس سے آپ کو یہ تعین کرنے میں مدد ملتی ہے کہ آیا آپ کے دوست یا رشتہ دار نے اس میسج کو خود لکھا ہے یا پھر یہ اصلاً کسی اور کی جانب سے آیا ہے۔ اس نئے فارورڈ شدہ لیبل کو دیکھنے کیلئے آپ کے فون پر WhatsApp کا تازہ ترین ورژن ہونا چاہئے۔

WhatsApp آپ کے تحفظ کیلئے بہت فکرمند ہے۔ ہماری ترغیب ہے کہ فارورڈ شدہ میسجز شیئر کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچیں۔ یاد رکھیں، آپ صرف ایک ٹیپ سے اسپام کی رپورٹ کر سکتے ہیں یا کسی رابطے کو بلاک کر سکتے ہیں اور مدد کیلئے براہ راست WhatsApp سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے براہ کرم ہمارا WhatsApp پر تحفظ کی تجاویز کا پیج ملاحظہ کریں۔


10 جولائی 2018

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)