فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

گروپس کیلئے نئی خصوصیات

گروپس WhatsApp تجربے کا ایک اہم حصہ رہے ہیں، چاہے فیملی ممبرز دنیا بھر میں کہیں بھی ایک دوسرے سے جڑ رہے ہوں یا بچپن کے دوست سالوں تک ایک دوسرے سے رابطے میں رہ رہے ہوں۔ WhatsApp پر لوگ ایسے گروپس بھی بنا رہے ہیں، مثلا نئے والدین جنہیں پرورش کے متعلق مدد تلاش کرنا ہو، طلبہ جنہیں تعلیمی سیشنز کا اہتمام کرنا ہو، اور یہاں تک کہ شہر کے لیڈرز جنہیں قدرتی آفات کے بعد امدادی کوششوں میں تعاون کرنا ہو۔ آج ہم گروپ میں کی گئی اصلاحات کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

نیا کیا ہے

  • گروپ کی تفصیل: گروپ کی معلومات کے نیچے موجود ایک مختصر تعریفی خاکہ جس میں آپ کو اپنا مقصد، گائیڈ لائنز، یا گروپ کے موضوعات سیٹ کرنے کی سہولت ملتی ہے۔ کسی نئے شخص کے گروپ میں شامل ہونے پر، تفصیل چیٹ کے اوپری حصے میں دکھائی دے گی۔
  • ایڈمن کنٹرولز: گروپ سیٹنگز میں، اب ایک نیا کنٹرول موجود ہے جس سے ایڈمنز کو یہ پابندی عائد کرنے کی سہولت ملتی ہے کہ گروپ کا موضوع، آئیکن اور تفصیل کون تبدیل کر سکتا ہے۔
  • گروپ کیچ اپ: اگر آپ کسی گروپ چیٹ سے کچھ عرصہ دور رہے ہوں تو چیٹ کے نچلے دائیں کونے میں ظاہر ہونے والے '@' بٹن پر ٹیپ کر کے فوری طور پر ان میسجز کو دیکھ سکتے ہیں جن میں آپ کا تذکرہ کیا گیا ہو یا آپ کو جواب دیا گیا ہو۔
  • شرکاء کی تلاش: گروپ کی معلومات پیج پر شرکاء کو تلاش کرکے گروپ میں کسی کو بھی تلاش کریں۔
  • ایڈمنز اب گروپ کے دوسرے شرکاء کی ایڈمن کی اجازتوں کو ہٹا سکتے ہیں، اور گروپ بنانے والوں کو اس گروپ سے نہیں ہٹایا جا سکتا جو انہوں نے شروع کیا تھا۔

ہم نے تحفظ بھی متعارف کرایا ہے تاکہ صارفین کو ان گروپس میں بار بار شامل نہ کیا جا سکے جنہیں وہ چھوڑ چکے ہیں۔ آج یہ خصوصیات Android اور iPhone صارفین کیلئے دستیاب ہیں۔ ہمیں امید ہے آپ ان نئی اپ ڈیٹس سے لطف اندوز ہوں گے!


15 مئی 2018

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)