فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

اب متعدد فونز میں ایک WhatsApp اکاؤنٹ

گزشتہ سال ہم نے عالمی پیمانے پر صارفین کیلئے اسی درجے کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کو برقرار رکھتے ہوئے ان کے تمام آلات پر آسانی کے ساتھ میسج کرنے کی سہولت کا آغاز کیا تھا۔

آج ہم اپنی متعدد آلات کی پیش کش کو مزید بہتر بنانے کیلئے متعدد فونز پر ایک ہی WhatsApp اکاؤنٹ کا استعمال کرنے کی سہولت کا آغاز کر رہے ہیں۔

صارفین نے اس فیچر کی بھاری مانگ کی ہے، اب آپ اپنے فون کو چار اضافی آلات سے لنک کر سکتے ہیں بالکل اسی طرح جیسے آپ WhatsApp کو ویب براؤزرز، ٹیبلیٹس اور ڈیسک ٹاپس سے لنک کرتے ہیں۔ ہر ایک لنک شدہ فون WhatsApp سے انفرادی طور پر لنک ہوتا ہے، اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ آپ کے ذاتی میسجز، میڈیا اور کالز اینڈ ٹو اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ رہیں، اور اگر آپ کا بنیادی آلہ طویل وقفے تک غیر فعال رہتا ہے تو ہم آپ کو جڑے ہوئے تمام آلات سے خودکار طور پر لاگ آؤٹ کر دیتے ہیں۔

اپنے ملحق آلات کو فونز سے لنک کرنے سے میسج کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ اب آپ سائن آؤٹ کیے بغیر فونز کے درمیان سوئچ کر سکتے ہیں اور وہیں سے چیٹ دوبارہ شروع کر سکتے ہیں جہاں آپ نے چھوڑی تھی۔ یا اگر آپ کسی چھوٹے بزنس کے مالک ہیں تو دیگر ملازمین اب براہ راست اپنے فونز سے اسی WhatsApp Business‎ اکاؤنٹ سے کسٹمرز کو جواب دے سکتے ہیں۔

یہ اپ ڈیٹ عالمی پیمانے پر صارفین تک پہنچنی شروع ہو گئی ہے اور آئندہ ہفتوں میں سبھی کیلئے دستیاب ہو گی۔

اس کے علاوہ آئندہ ہفتوں میں ہونے والی اجراء کے ساتھ ہم ملحق آلات کو جوڑنے کا ایک متبادل اور مزید قابل رسائی طریقہ بھی آپ کی خدمت میں پیش کرنے والے ہیں۔ اب آپ یک وقتی کوڈ حاصل کرنے کیلئے WhatsApp ویب پر اپنا فون نمبر درج کر سکتے ہیں اور QR کوڈ کو سکین کیے بغیر اس کوڈ کا استعمال کر کے اپنے فون سے آلات کو جوڑ سکتے ہیں۔ ہم مستقبل میں مزید ملحق آلات پر اس فیچر کی شروعات کرنے کی توقع کر رہے ہیں۔


25 اپریل 2023

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)