ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

آپ کی WhatsApp چیٹ کے بیک اپ کا اینکرپشن اب زیادہ آسان ہو گیا ہے

ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی WhatsApp چیٹس میں سالوں کی قیمتی یادیں رکھے ہوتے ہیں – تصاویر، دلی جذبات والے وائس نوٹس اور اہم گفتگوئیں۔ یہی وجہ ہے کہ کبھی آپ کا فون کھو جانے یا کسی نئے آلہ پر منتقل کرنے کی ضرورت کی صورت میں ان کا تحفظ بہت اہم ہو جاتا ہے۔

‏‏WhatsApp پہلی نجی میسجنگ ایپ ہے جو آپ کی چیٹ بیک اپس کے لیے اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن آفر کرتی ہے تاکہ آپ کے پرانے میسجز آپ کے پاس محفوظ رہیں۔ آج، ہم پاس کلید کے اینکرپٹد بیک اپس کو متعارف کروا کر آپ کی چیٹ کے بیک اپس کے لیے اضافی سیکیورٹی سیٹ کرنا زیادہ آسان بنا رہے ہیں۔

پاس کلیدوں سے آپ کو اپنے فنگر پرنٹ، چہرہ، یا سکرین لاک کا کوڈ استعمال کر کے پاس ورڈ 64 ہندسوں والی بوجھل اینکرپشن کی کلید یاد کرنے کی مجبوری کے بجائے اپنے چیٹ بیک اپس کو اینکرپٹ کرنے کی سہولت ملے گی۔ اب محض ایک ٹیپ یا ایک نظر میں، WhatsApp پر آپ کی ذاتی چیٹس اور کالز کا تحفظ کرنے والی سیکیورٹی ہی آپ کے چیٹ بیک اپس پر لاگو ہوتی ہے لہٰذا وہ ہمیشہ محفوظ، قابل رسائی اور پرائیویٹ رہتی ہے۔

آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں اسے تدریجاً لانچ کر دیا جائے گا۔ شروع کرنے کے لیے، سیٹنگز > چیٹس > چیٹ بیک اپ > اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ بیک اپ پر جائیں۔

‏‏‏30 اکتوبر 2025

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ