فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

مزید اسٹیکرز کے ذریعے اظہار خیال کریں

لوگ اظہار خیال کرنے اور اپنی چیٹس کو مزے دار اور شخصی نوعیت کا بنانے کیلئے اسٹیکرز کا استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ بعض اوقات اسٹیکر جذبات اور موڈز کو الفاظ سے کہیں بہتر طریقے سے بیان کر سکتا ہے اور آج ہم آپ کیلئے اسٹیکرز کو ذاتی نوعیت کا بنانے اور ان سے لطف اندوز ہونے کے نئے طریقے شامل کر رہے ہیں۔

نئے اور قابل تلاش GIPHY اسٹیکرز: ہم نے GIPHY کے اسٹیکرز کے وسیع کلیکشن کو براہ راست WhatsApp پر لانے کیلئے اس کے ساتھ پارٹنر شپ کی ہے۔ اس انضمام سے آپ کو ایپ سے باہر جائے بغیر متعلقہ اور دلچسپ اسٹیکرز تلاش کرنے اور انہیں شیئر کرنے کی سہولت ملتی ہے۔ ان اسٹیکرز تک رسائی حاصل کرنے کیلئے بس اسٹیکر آئیکن پر ٹیپ کریں اور ٹیکسٹ یا ایموجی کے ذریعے تلاش کریں۔

حسب منشاء اسٹیکر میکر اب Android پر دستیاب ہے تاکہ آپ آسانی سے اپنے خود کے اسٹیکرز بنا سکیں، ترمیم کر سکیں اور شیئر کر سکیں۔ iOS کے صارفین اس خصوصیت کو پسند کر رہے ہیں اور ہم اسے ہر ایک تک پہنچانے کیلئے بے قرار ہیں۔ اپنی تصاویر کو ذاتی نوعیت کے اسٹیکرز میں تبدیل کریں، یا کراپ، ٹیکسٹ اور ڈرا جیسے ترمیمی ٹولز کا استعمال کر کے موجودہ تصاویر کو حسب منشاء بنائیں۔ بن جانے کے بعد، آسان رسائی کیلئے اسٹیکرز خودکار طور پر اسٹیکر ٹرے میں محفوظ ہو جاتے ہیں تاکہ آپ فیملی اور دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکیں۔

AI اسٹیکرز: اگر آپ کو کسی لمحے کیلئے اس کے مناسب اسٹیکر نہ مل سکے تو یاد رکھیں کہ آپ Meta AI کا استعمال کر کے بھی مزید حسب منشاء اسٹیکرز بنا سکتے ہیں۔ فی الوقت، AI اسٹیکر بنانے کی سہولت امریکہ میں iPhone اور Android پر دستیاب ہے۔ Android صارفین ہسپانوی اور انڈونیشیائی زبان میں بھی AI اسٹیکرز بنا کر دیکھ سکتے ہیں۔

اسٹیکر منظم کرنا: اب آپ WhatsApp کے نئے اسٹیکر پیکس کو اسٹیکر ٹرے میں اپنے ڈاؤن لوڈ کردہ اسٹیکرز کے نیچے پری ویو کر کے انہیں آسانی سے دریافت کر سکیں گے۔ اپنی اسٹیکر ٹرے کو منظم کرنے کیلئے، آپ کسی اسٹیکر کو دبائے رکھ کر اسے اوپر منتقل یا ڈیلیٹ بھی کر سکتے ہیں۔

14 اگست 2024

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)