فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

چیٹ فلٹرز کے ساتھ تیزی سے میسجز تلاش کریں

WhatsApp کھولنا اور صحیح گفتگو تلاش کرنا تیز، ہموار اور آسان محسوس ہونا چاہئے۔ چونکہ لوگ WhatsApp پر بہت زیادہ وقت گزار رہے ہیں، لہذا اپنے میسجز کو تیزی سے حاصل کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گیا ہے۔ اس لئے آج ہم نئی خصوصیت چیٹ فلٹرز لانچ کر رہے ہیں تاکہ آپ پورے ان باکس کو سکرول کیے بغیر اپنی چیٹ حاصل کر سکیں۔

شروع کرنے کیلئے، آپ تین فلٹرز میں سے انتخاب کر سکتے ہیں جو کہ آپ کی چیٹ لسٹ میں سب سے اوپر نظر آئیں گے: تمام، نہیں پڑھا گیا، گروپس، جنہیں صرف ایک ٹیپ کر کے منتخب کیا جا سکتا ہے:

  • تمام: آپ کے تمام میسجز کا ڈیفالٹ ویو۔
  • نہیں پڑھا گيا : اس وقت مفید ہوتا ہے جب آپ یہ دیکھنا چاہتے ہوں کہ کون سی گفتگو کو پڑھنا ہے یا اس کا جواب دینا ہے۔ یہ وہ میسجز دکھاتا ہے جنہیں یا تو آپ نے نہیں پڑھے گئے کے طور پر نشان زد کیا ہے یا وہ جو ابھی تک نہیں کھولے ہیں، تاکہ آپ اپنی ترجیح کے مطابق ردعمل دے سکیں۔
  • گروپس: یہ خصوصیت بہت زیادہ مطلوب ہے، اب آپ کی تمام گروپ چیٹس کو ایک ہی مقام پر منظم کیا جائے گا، جس سے آپ کی پسندیدہ چیٹ کو تلاش کرنا آسان ہو جائے گا، چاہے یہ آپ کی ہفتہ وار فیملی ڈنر کے متعلق بات ہو یا اپنی اگلی چھٹیوں کی منصوبہ بندی کرنی ہو۔ اس میں کمیونٹیز کے ذیلی گروپس بھی دکھائی دیں گے۔

ہمیں یقین ہے کہ فلٹرز سے لوگوں کو منظم رہنے اور اپنی اہم ترین گفتگوئیں تلاش کرنے اور میسجز تک مزید مؤثر انداز میں نیویگیٹ کرنے میں مدد ملے گی۔ ہم مزید آپشنز تیار کرتے رہیں گے تاکہ آپ کو اپنی پسندیدہ چیزوں پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملے۔ یہ خصوصیات آج سے ہی صارفین کیلئے دستیاب ہونا شروع ہو جائیں گی اور آئندہ ہفتوں میں سبھی کیلئے دستیاب ہوں گی۔

16 اپریل 2024

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)