فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

ایڈوانسڈ چیٹ پرائیویسی کا تعارف: آپ کی سب سے حساس گفتگو کیلئے بہتر تحفظ

WhatsApp پر پرائیویسی کی بنیاد یہ ہے کہ آپ کے ذاتی میسجز اور کالز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن سے محفوظ ہوتے ہیں، تاکہ صرف بھیجنے والا اور موصول کرنے والا ہی انہیں دیکھ، سن یا شیئر کر سکے۔ اسی بنیاد پر ہم نے پرائیویسی کی متعدد لیئرز تیار کی ہیں، جیسے کہ عارضی میسجز اور چیٹ لاک، جو پرائيویسی کو ایک قدم آگے لے جاتی ہیں۔

آج ہم پرائیویسی میں ایک نیا اضافہ متعارف کروا رہے ہیں، جس کا نام "ایڈوانسڈ چیٹ پرائيویسی" ہے۔ یہ نئی سیٹنگ، جو چیٹس اور گروپس دونوں میں دستیاب ہے، دوسروں کو کنٹنٹ کو WhatsApp سے باہر لے جانے سے روکتی ہے، خاص طور پر جب آپ کو اضافی پرائیویسی کی ضرورت ہو۔

جب یہ سیٹنگ آن ہوگی، تو آپ دوسروں کو چیٹس ایکسپورٹ کرنے، میڈیا کو خودکار طور پر ان کے فون پر ڈاؤن لوڈ کرنے، اور میسجز کو AI فیچرز میں استعمال کرنے سے روک سکتے ہیں۔ اس طرح چیٹ میں موجود ہر فرد کو پُریقین ہوتا ہے کہ کوئی بھی چیٹ میں ہونے والی گفتگوئیں باہر نہیں لے جا سکتا۔

WhatsApp گروپس اب حقیقی دنیا کے نیٹ ورکس کی طرح بڑھ رہے ہیں، جن میں سے کچھ گروپس ہم سے بہت قریب ہوتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ فیچر اُن گروپس میں سب سے زیادہ مفید ہے جہاں آپ سب کو قریب سے نہیں جانتے، لیکن گفتگوئیں حساس نوعیت کی ہوتی ہیں، جیسے کسی سپورٹ گروپ میں صحت کے مسائل پر گفتگو کرنا یا کسی اہم موضوع کے متعلق اپنی کمیونٹی کے ساتھ منصوبہ بنانا۔

آپ اسے آن کرنے کیلئے چیٹ کے نام پر ٹیپ کریں، پھر "ایڈوانسڈ چیٹ پرائیویسی" پر ٹیپ کریں۔ یہ اس فیچر کا پہلا ورژن ہے اور ہم اس میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ مستقبل میں یہ اور بھی زیادہ تحفظ فراہم کرے۔

یہ نئی سیٹنگ WhatsApp کے تازہ ترین ورژن پر تمام صارفین کیلئے دستیاب کی جا رہی ہے۔

23 اپریل 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)