مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

پیش خدمت ہے گروپ میسج ہسٹری: گروپ چیٹس سے باخبر رہنے کا ایک زیادہ پرائیویٹ طریقہ

ہم گروپ میسج ہسٹری متعارف کرانے کیلئے پُرجوش ہیں، یہ ایک ایسا فیچر ہے جو گروپ چیٹس کو بغیر کسی مداخلت کے مزید خوشگوار بناتا ہے۔ اب، گروپ ایڈمنز اور ممبرز نئے ممبرز کو حالیہ میسجز بھیجنے کا انتخاب کر سکتے ہیں، تاکہ وہ فوری طور پر یہ سمجھ سکیں کہ کس موضوع پر بات ہو رہی ہے۔

یہ ہمارا ایک ایسا فیچر ہے جس کی بہت زیادہ درخواست کی جاتی ہے، یہ اس بات کی ایک اور مثال ہے کہ WhatsApp کس طرح گروپ میسجنگ میں سب سے آگے ہے، پھر چاہے آپ کی ڈیوائس کوئی بھی ہو۔ گروپ میسج ہسٹری تمام دیگر ذاتی میسجز کی طرح اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ رہتی ہے، جس سے آپ کو گفتگو کو جاری رکھنے کا ایک تیز، زیادہ پرائیویٹ طریقہ ملتا ہے، جس میں کوئی سکرین شاٹ اور کوئی غیر ضروری میسج فارورڈنگ شامل نہیں ہے۔

جب آپ گروپ چیٹ میں کسی نئے فرد کو شامل کریں گے، تو آپ کو انہیں حالیہ میسجز بھیجنے کا آپشن نظر آئے گا - جو 25 سے لے کر زیادہ سے زیادہ 100 تک ہو سکتے ہیں۔ اس سے چیزیں آسان ہو جاتی ہیں، یہ یقینی بنایا جاتا ہے کہ نئے ممبرز صرف سب سے زیادہ متعلقہ، حالیہ سیاق و سباق کو پڑھ لیں، اور پورا گروپ یہ آسانی سے دیکھ سکتا ہے کہ کون سے میسجز شیئر کیے گئے ہیں۔

میسج ہسٹری بھیجنا ایک ایسا عمل ہے جو آپ کو کرنا ہوتا ہے اور ایڈمنز کے پاس اپنے گروپس کیلئے اس سیٹنگ کو غیر فعال کرنے کا آپشن ہوتا ہے۔ ایڈمنز ہمیشہ میسج ہسٹری شیئر کر سکیں گے۔

شفافیت کیلئے، جب میسج ہسٹری بھیجی جاتی ہے، تو گروپ میں ہر کسی کو واضح ٹائم اسٹیمپس اور بھیجنے والے کی معلومات کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے، اور میسج ہسٹری دیکھنے میں عام میسجز سے مختلف ہوتی ہے۔

ہم نے گروپ میسج ہسٹری کو بتدریج متعارف کرانا شروع کر دیا ہے، اور ہم WhatsApp پر پرائیویٹ گروپ چیٹ کے تجربات کیلئے معیار سیٹ کرنا جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔

19 فروری 2026

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ