ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

پیش ہے فوری ویڈیو میسجز

WhatsApp پر وائس میسجز کی وجہ سے لوگوں کے بات چیت کرنے کا طریقہ تبدیل ہو گیا ہے یہاں آپ فوراً اور محفوظ طریقے سے اپنی آواز شیئر کر سکتے ہیں۔ ہمیں اس خصوصیت میں نئے فوری ویڈیو میسجز کا اضافہ کرنے میں انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ اب آپ براہ راست چیٹ میں چھوٹی ذاتی ویڈیوز ریکارڈ اور شیئر کر سکتے ہیں۔

ویڈیو میسجز کی مدد سے آپ رئیل ٹائم میں اپنی چیٹس کا جواب دے سکتے ہیں، آپ جو بھی کہنا اور دکھانا چاہتے ہیں اسے 60 سیکنڈز میں دکھا سکتے ہیں۔ ہمارے خیال سے یہ ایک مزے دار طریقہ ہے جہاں آپ اپنے لمحات شیئر کر سکتے ہیں اور ویڈیو میں اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں، چاہے کسی کو سالگرہ کی مبارکباد دینا ہو، کسی لطیفے پر ہنسنا ہو، یا خوش خبری دینی ہو۔

ویڈیو میسج بھیجنا بالکل وائس میسج بھیجنے کی طرح آسان ہے۔ ویڈیو موڈ میں سوئچ کرنے کیلئے بس ٹیپ کریں، اور ویڈیو ریکارڈ کرنے کیلئے دبائے رکھیں۔ آپ اوپر سوائپ کر کے لاک بھی کر سکتے ہیں اور ہینڈز-فری ویڈیو ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ چیٹ میں ویڈیوز کھولنے پر وہ خودکار طور پر خاموش پلے ہوتی ہیں، اور ویڈیو پر ٹیپ کرنے پر آواز آنے لگتی ہے۔ ویڈیو میسجز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن سے تحفظ یافتہ ہوتے ہیں تاکہ آپ کے میسجز محفوظ رہیں۔

ویڈیو میسجز کا آغاز ہو چکا ہے اور آئندہ ہفتوں میں یہ خصوصیت ہر کسی کیلئے دستیاب ہوگی۔

27 جولائی 2023

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)