WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہنئ کیمرا خصوصیت کی پیشکش
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

نئ کیمرا خصوصیت کی پیشکش

آپ جن تصاویر اور ویڈیوز کا اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ اشتراک کرتے ہیں ان میں اپنی ضرورت کے مطابق ردوبدل کرنے اور انہیں عمدہ بنا پانے کے نئے طریقوں کی آج ہم پیشکش کر رہے ہیں۔ بذریعہ WhatsApp کی نئی کیمرا خصوصیت، اب آپ تصاویر اور ویڈیوز پر لکھ سکتے ہیں یا نقوش بنا سکتے ہیں، اور اظہارِ خیال کرنے کے لیے ان میں ایموجیز بھی شامل کر سکتے ہیں۔

جب آپ کوئی نئی تصویر یا ویڈیو لیں یا پھر اپنے فون میں موجود کسی کا اشتراک کریں، تب آپ کو ان کی ترمیم کرنے کے ٹولس بذاتِ خود نظر آئیںگے۔ خواہ کسی کی یاد میں اس کی فرقت کے اظہار کے لیے، بڑا سا دل بنانا ہو یا اپنی پسند کی ایموجی شامل کرنی ہو - بعض اوقات ایک تصویر ہزاروں الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔ متن بھی شامل کر کے دیکھیں، اور حروف کے رنگ اور قسم کو بھی تبدیل کر کے دیکھیں۔

اب WhatsApp کیمرا خصوصیت فرنٹ فیسنگ فلیش کی معاونت کرتی ہے تا کہ آپ بہترین سیلفی لے سکتے ہیں۔ کم روشنی میں اور رات کے وقت بھی، یہ آپ کی اسکرین کو روشن کر کے آپ کی تصویر کے معیار کو بہتر بنائیگی۔ ویڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے ہم نے ایک آسان زومنگ خصوصیت شامل کی ہے - بس اپنی انگشت کو اوپر سرکا کر ویڈیو کو قریب لا سکتے ہیں یا انگشت کو نیچے سرکا کر ویڈیو دور سے دیکھ سکتے ہیں۔ اور سرعت سے آگے اور پیچھے کے روخ کردہ کیمراس چننے کے لیے، اپنی اسکرین پر دوگنا ٹیپ کریں۔

کیمرے کی یہ خصوصیات آج سے Android فونس پر جاری کی جائیںگیں اور جلد ہی iPhone پر۔ ہمیں امید ہے کہ اگلی بار تصاویر اور ویڈیوز کا اشتراک کرتے وقت ان خصوصیات کا آپ مزا لیںگے۔

۳ اکتوبر، ۲۰۱۶

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط