فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

آئیے AI کے بارے میں جانیں

آج سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں Meta نے کئی AI پروڈکٹس اور خصوصیات کا اعلان کیا ہے جو جلد ہی WhatsApp میں دستیاب ہوں گی۔

ہم جنریٹیو AI کے امکانات سے اور اس بات سے متاثر ہیں کہ لوگ کس طرح اسے محض ایک میسج بھیج کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور کام کی افادیت میں اضافہ کر سکتے ہیں، اور انٹرٹینمنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ WhatsApp پر بہت ساری گفتگوئیں ہو رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہم دنیا بھر میں لوگوں کو اس ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

آغاز کرنے کیلئے ہم Meta کی جانب سے تعاون یافتہ تین AI سروسز کا تعارف کرا رہے ہیں جو ہم سبھی کیلئے متوقع طویل مدت کے تجربات کا نمونہ پیش کرتا ہے۔ آج سے کچھ صارفین اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ چیٹس میں مندرجہ ذیل چیزیں آزمانا شروع کر سکتے ہیں:

  • AI اسٹیکرز: اب آپ حسب ضرورت اسٹیکر بنا سکتے ہیں جس سے آپ کی چیٹ کیلئے مناسب خیال یا آئیڈیا کی نمائندگی ہو۔
  • AI چیٹس: Meta کے AIs کے ساتھ آپ موضوعات کے متعلق مزید معلومات کیلئے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں یا اپنی گروپ چیٹ میں ہونے والی کسی بحث کو ختم کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، جس میں Meta کے بنائے ہوئے درجنوں کرداروں کے نظریات حاصل کرنا شامل ہے جو دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہیں۔
  • فوٹو رئیلسٹک امیج جنریشن: پرامپٹ/تصور ٹائپ کرکے، AIs آپ کو تصاویر جنریٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے تاکہ آپ کسی آئیڈیا، مقام، یا شخص کی نمائندگی کر سکیں۔

وہ لوگ جن کیلئے جنریٹیو AI کی ابتدائی صلاحیتیں نئی ہیں ہم نے اس بارے میں کچھ بنیادی باتیں بتائی ہیں کہ یہ سسٹمز آپ کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے کس طرح کام کرتے ہیں۔ جاننے لائق سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کے دوستوں اور فیملی کے ساتھ ہونے والے میسجز تک کسی کو رسائی حاصل نہیں ہے۔ ‏AIs وہ میسجز پڑھ سکتی ہیں جو انہیں بھیجے جائیں لیکن آپ کے ذاتی میسجز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ رہتے ہیں لہذا کوئی بھی انہیں دیکھ نہیں سکتا ہے، Meta بھی نہیں۔

اس کے علاوہ ہم لوگوں کو فراہم کی جانے والی سروس کے معیار اور رفتار کو بہتر بنانے کیلئے بزنسز کے پسند کی AI کے ذریعے ان کی مدد کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہم فی الحال کچھ پارٹنر کے ساتھ پس پردہ اس پر کام کر رہے ہیں اور آئندہ مہینوں میں اس بارے میں مزید معلومات فراہم کریں گے۔

جب ہم مزید زبانوں میں مزید لوگوں کیلئے یہ ٹولز دستیاب کرائیں گے تو ایپ میں سبھی لوگوں کو اپ ڈیٹ فراہم کریں گے۔ ہم آپ کی رائے کے بے حد منتظر ہیں اور آپ کی تخلیق کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔

27 ستمبر 2023

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)