فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

اسٹیٹس پر اظہار خیال کرنے کے مزید طریقے

WhatsApp اسٹیٹس آپ کی ذاتی جگہ ہے جہاں آپ اپنے قریبی لوگوں کو روزمرہ کی سرگرمیوں سے باخبر رکھ سکتے ہیں۔ چاہے آپ کی شادی کا دن ہو اور آپ اسٹیٹس کے ذریعے اُن لوگوں کو لمحے دکھا رہے ہوں جو شریک نہیں ہو سکے، یا پھر آپ صرف اپنے آج کے خوشگوار ترین لمحات کو شیئر کرنا چاہتے ہوں — ہر اسٹیٹس میں اپنے انداز کو مزید نمایاں کریں۔

  • لے آؤٹ: زیادہ سے زیادہ چھ تصاویر کو ایک کولاج میں تبدیل کریں، اور ہمارے ایڈیٹنگ ٹولز کی مدد سے انہیں بالکل اپنی مرضی کے مطابق ترتیب دیں۔
  • موسیقی کا اضافی استعمال: کسی مخصوص گانے پر مبنی ایک مکمل اسٹیٹس پوسٹ بنائیں، یا موسیقی والا اسٹیکر استعمال کر کے وہ گانا شیئر کریں جس سے بہترین ماحول بنے۔
  • تصویر والے اسٹیکرز: تصویر کو اسٹیکر میں تبدیل کریں اور اسے اپنے اسٹیٹس میں شامل کریں۔ آپ ان میں ترمیم کر کے ان کے سائز اور شکل کو حسب ضرورت بنا سکتے ہیں۔
  • اپنا شامل کریں: کوئی تصویر منتخب کریں اور "اپنا شامل کریں" اسٹیکر استعمال کر کے دوستوں کو گفتگو میں مدعو کریں۔ جب وہ آپ کے پرامپٹ کا جواب دیں گے، تو وہ اسے اپنے اسٹیٹس پر شیئر کر سکتے ہیں اور اپنی کمیونٹی کی رائے بھی جان سکتے ہیں۔

یہ خصوصیات جلد ہی متعارف کرائی جائیں گی اور آئندہ چند مہینوں میں تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوں گی۔

چاہے آپ اپنی زندگی کے روزمرہ کے لمحات یا کوئی خاص موقع شیئر کر رہے ہوں، ہمیں امید ہے کہ ان نئی خصوصیات کی مدد سے آپ نئے طریقوں سے اپنے عزیز و عقارب سے قریب ہو سکیں گے اور انہیں اپنی زندگی کے تمام چھوٹے بڑے لمحات سے باخبر کر سکیں گے۔ یہ خصوصیات جلد ہی متعارف کرائی جائیں گی اور آئندہ چند مہینوں میں تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوں گی۔ مستقبل میں ہونے والی مزید اپ ڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!


29 مئی 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)