فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

نئی خصوصیت کا خلاصہ: لائیو اور موشن فوٹوز، تخلیقی Meta AI خصوصیات اور بہت کچھ!

گزشتہ چند مہینوں میں ہم نے WhatsApp میں مسلسل نئی خصوصیات اور اپ ڈیٹس شامل کی ہیں۔ آج کے خلاصے میں شامل ہے: لائیو اور موشن فوٹوز بھیجنے کی سہولت، Meta AI کے ساتھ تخلیقی ہونے کے نئے طریقے، اور بہت کچھ!

لائیو اور موشن فوٹوز اب آپ شیئر کرسکتے ہیں لائیو فوٹوز (iOS) اور موشن فوٹوز (Android)، جو آپ کی زندگی کے لمحات کو آواز اور حرکات کے ساتھ ہو بہو کیپچر کرتے ہیں – یعنی آپ کسی بھی پلیٹ فارم پر دوستوں کے ساتھ مزید بامعنی لمحات شیئر کرسکتے ہیں۔

Meta AI کے ساتھ نئی چیٹ تھیمز: اس سال کے شروع میں ہم نے چیٹ تھیمز متعارف کروائی تاکہ آپ اپنی چیٹس کو کسٹمائز کر سکیں۔ اب آپ Meta AI کی صلاحیت کا استعمال کر کے اپنی تخلیقی صلاحیت کو بوسٹ کر سکتے ہیں اور اپنی خود کی کسٹم چیٹ تھیمز بنا سکتے ہیں۔ (ہو سکتا ہے Meta AI کی خصوصیات تمام صارفین کیلئے دستیاب نہ ہوں۔)

Meta AI کی مدد سے نئے بیک گراؤنڈز: اب AI کی مدد سے آپ اپنی ویڈیو کالز کیلئے منفرد بیک گراؤنڈز بنا سکتے ہیں تاکہ آپ کے بیک گراؤنڈ میں آپ کا پسندیدہ منظر ہو یا آپ کچھ نئی چیزیں بھی آزما سکیں۔ آپ چیٹس میں تصاویر اور ویڈیوز لیتے وقت براہِ راست AI بیک گراؤنڈز بھی شامل کر سکتے ہیں۔

نئے سٹیکر پیکس: ہم نے نئے سٹیکر پیکس متعارف کروائے ہیں تاکہ آپ کی چیٹس زیادہ پُراثر اور دلکش بن سکیں۔ فیئرلیس برڈ، سکول کے ایام، یا ویکیشن پیکس سے سٹیکرز ڈاؤن لوڈ کریں، جن کے دلکش کیریکٹرز آپ کے جذبات کو بغیر کچھ کہے بیان کر سکتے ہیں۔

گروپ تلاش کرنا آسان: بعض اوقات گروپ چیٹ کے نام اتنے تخلیقی ہوتے ہیں کہ انہیں یاد رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اب، اپنے چیٹس ٹیب میں کسی ایسے شخص کی تلاش کریں جسے آپ جانتے ہیں اور جو گروپ میں موجود ہے، اور یہ آپ کیلئے مشترکہ گروپس دکھائے دے گا۔

Android پر دستاویز سکیننگ: اب آپ Android ڈیوائسز پر WhatsApp سے براہِ راست دستاویزات اسکین، کراپ، محفوظ کر سکتے اور بھیج سکتے ہیں (آپ کیلئے یہ خصوصیت پہلے ہی سے iPhone پر دستیاب ہے)۔

جلد مزید نئی خصوصیات اور اپ ڈیٹس آنے والی ہیں، لہذا ہمارے ساتھ جڑے رہیں!

29 ستمبر 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)