فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

پرائیویسی کی نئی خصوصیات: نامعلوم کالرز کو خاموش کریں اور پرائیویسی چیک اپ

ہم WhatsApp پر کیا بنا رہے ہیں اس کا دار و مدار بس آپ کے میسجز کی رازداری کے تحفظ پر ہوتا ہے۔ چونکہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن آپ کی کالز اور میسجز کے محفوظ ہونے کو یقینی بنانے کی بنیاد ہے، ہم مزید رازداری شامل کرتے رہتے ہیں جس میں پاس ورڈ سے محفوظ حساس چیٹس کی حفاظت کے لیے حال ہی میں لانچ کیا گیا چیٹ لاک، غائب ہونے والے میسجز، ایک بار دیکھنے والی چیزوں کا سکرین شاٹ بلاک کرنا، اور آپ کی آن لائن موجودگی کو پرائیویٹ رکھنے کی صلاحیت شامل ہیں۔

آج اس بڑھتی ہوئی لسٹ میں دو نئی اپ ڈیٹس شامل کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے: نامعلوم کالرز کو خاموش کریں اور پرائیویسی چیک اپ، جو کہ اب صارفین کیلئے دستیاب ہیں۔

نامعلوم کالرز کو خاموش کریں کو آنے والی کالز پر آپ کو مزید پرائیویسی اور کنٹرول فراہم کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ اضافی تحفظ کیلئے یہ خود کار طور پر اسپام، جعل سازی اور نامعلوم لوگوں کی کالز کو ہٹانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ کالز آپ کے فون پر نہیں بجیں گی، لیکن آپ کی کال لسٹ میں نظر آئیں گی، ہو سکتا یہ کسی اہم شخص کی ثابت ہو۔

خبر پھیلانے کیلئے، ہم رازداری چیک اپ متعارف کرا رہے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ WhatsApp پر ہر کوئی تحفظ کے اختیارات سے واقف ہیں۔

یہ مرحلہ وار خصوصیت رازداری کی اہم سیٹنگز کے حوالے سے آپ کی راہنمائی کرتی ہے تاکہ آپ کو تحفظ کے صحیح درجہ کا انتخاب کرنے میں مدد مل سکے، اور یہ سب کچھ ایک ہی مقام سے کیا جا سکتا ہے۔ اپنی پرائیویسی سیٹنگز میں 'چیک اپ شروع کریں' کو منتخب کرنے پر آپ پرائیویسی کے متعدد درجات ملاحظہ کریں گے جو آپ کے میسجز، کالز اور ذاتی معلومات کی سیکیورٹی کو مضبوط بناتے ہیں۔

آپ کی پرائیویٹ بات چیت کو محفوظ بنانا ضروری ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ لوگوں کو بات چیت کرنے کیلئے ایک محفوظ جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم اس میسج کو دنیا بھر میں نئے طریقوں سے پھیلا رہے ہیں تاکہ یہ بتانے میں مدد ملے کہ یہ اتنا اہم کیوں ہے۔ اس ہفتے سے، ہم لوگوں کو پرائیویٹ میسج کے ذریعے ایک آپس میں محفوظ طریقے سے رابطہ کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں تاکہ دوستوں اور عزیزوں کو معلوم ہو کہ ان کے پاس گفتگو کرنے کی ایک محفوظ جگہ ہے۔

20 جون 2023

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)