فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

ایک ارب!

عموماً ہم اس بلاگ کا استعمال WhatsApp کے پیچھے چلنے والی تکنیکی معلومات کے متعلق بات کرنے کے لیے نہیں کرتے ہیں، لیکن آج ایک غیر معمولی مرہلے پر پہنچنے کی ہم آپ کو خبر دینا چاہتے ہیں۔

پچھلے کچھ مہینوں میں کار گزاری، عرصہٌ عمل اور وسعت کے قابل ہونے کو بڑھانے کے لیے، ہم نے ہمارے سرورس میں بھت بہتری کی ہے۔ آج ہم نے کچھ دستے گھمائے، کچھ آمد و رفت کو ادھر سے ادھر کیا اور ایک ہی مشین پر ۱ ارب tcp نشستیں لگا دیں (اور مزید میموری اور cpu کے ساتھ)

$ netstat -an | grep -c EST
1016313

ہمیں اس کارنامے پر بڑا فخر ہے اور ہم تکنیکی دلچسپی رکھنے والے دیگر افراد کے ساتھ اس کا اشتراک کرنا چاہتے ہیں۔ جنہیں تجسس ہے کہ ہم نے یہ کیسے کیا، تو اس کے پیچھے سادہ سی ہی تکنیکی فنیت ہے:

FreeBSD + Erlang

توجہ- ہم کلائنٹ اور سرور، دونوں ٹیموں میں ہایَر کر رہے ہیں، سو اگر آپ کا ارادہ ہو، تو جابس ایٹ واٹس ایپ ڈاٹ کام پر اپنی معلومات بھیجیں۔

۲۳ ستمبر، ۲۰۱۱

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)