فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

ویب پر تلاش کریں

چیٹس میں شیئر کردہ متعدد بار فارورڈ شدہ میسجز کے لیے WhatsApp ایک خصوصی فارورڈ شدہ لیبل فراہم کرتا ہے۔ ان دو تیر کے نشانات سے لوگوں کو یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ ان کو موصول ہونے والا میسج قریبی رابطے کا لکھا ہوا نہیں ہے۔ انہیں ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ بار بھیجے جانے کی تعداد کے حوالے سے ہم نے اس سال کے شروع میں حدود سیٹ کی تھیں تاکہ WhatsApp کی نجی نوعیت کو برقرار رکھا جا سکے۔

آج ہم ایک سادہ طریقہ آزمائشی طور پر متعارف کروا رہے ہیں تاکہ ان پیغامات کو چیٹ میں موجود بڑا کرنے کے شیشہ نما گلاس (محدب عدسے) کے بٹن کو ٹیپ کر کے دوبارہ چیک کیا جا سکے۔ متعدد بار فارورڈ کیے گئے پیغامات کو تلاش کرنے کے ایک سادہ طریقے کی فراہمی لوگوں کو خبروں کے نتائج یا ان کو موصول ہونے والے مواد کے بارے میں معلومات کے دیگر ذرائع تلاش کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔

اس خصوصیت کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ صارفین براؤزر کے ذریعے پیغام کو اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور WhatsApp اس پیغام کو کبھی نہیں دیکھتا۔

'انٹرنیٹ پر تلاش کریں' کو برازیل، اٹلی، آئرلینڈ، میکسیکو، اسپین، برطانیہ، اور امریکہ میں WhatsApp کے Android‏، iOS اور WhatsApp ویب کے تازہ ترین ورژنز کے لیے آج سے متعارف کروایا جا رہا ہے۔

3 اگست، 2020

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)