فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

وائس میسجز اب مزید پرائیویٹ بن گئے ہیں

ہم نے آپ کے میسجز کیلئے اضافی پرائیویسی فراہم کرنے کی خاطر 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کیلئے 'ایک بار دیکھیں' فیچر پیش کیا تھا۔ آج ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ اب آپ ایسا وائس میسج بھیج سکیں گے جو ایک مرتبہ سننے پر غائب ہو جائے گا۔

کسی دوست کو اپنے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات پڑھ کر سنانا ہو، یا کسی سرپرائز کا منصوبہ بنانا ہو، اب آپ پُرسکون ہو کر وائس میسج میں حساس معلومات بھی شیئر کر سکتے ہیں۔ ایک بار دیکھی جا سکنے والی تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ مطابقت کیلئے، ایک بار دیکھیں والے میسجز میں واضح طور پر "ایک بار" کا آئیکن موجود ہوتا ہے اور انہیں صرف ایک ہی بار پلے کیا جا سکتا ہے۔

آپ کے تمام ذاتی میسجز کی طرح WhatsApp بطور ڈیفالٹ اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ذریعے آپ کے وائس میسجز کا تحفظ کرتا ہے، اور ایک بار دیکھیں فیچر ہماری پرائیویسی کے حوالے سے ہمارے مسلسل ہونے والے اختراع کی محض ایک دوسری مثال ہے۔

آئندہ دنوں میں ایک بار دیکھیں فیچر والے وائس میسجز عالمی پیمانے پر شروع ہوں گے، اور ہم اس بارے میں آپ کی رائے کے منتظر ہیں۔ ان کے طریقہ کار کے بارے میں مزید معلومات یہاںملاحظہ کریں۔

7 دسمبر 2023

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)