فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

WhatsApp Channels اب عالمی پیمانے پر دستیاب ہونے والے ہیں

آج ہم بہت خوش ہیں کہ ہم نے 150 سے زیادہ ممالک میں WhatsApp Channels کا آغاز کیا ہے اور آپ کیلئے اہمیت رکھنے والی اپ ڈیٹس موصول کرنے کیلئے پرائیویٹ طریقہ فراہم کیا ہے۔ ہم ہزاروں تنظیموں، کھیلوں کی ٹیموں، فنکاروں، اور معروف مفکرین کا استقبال کرتے ہیں، جنہیں لوگ براہ راست WhatsApp میں فالو کر سکتے ہیں۔

اگر آپ Channels پر نئے ہیں، ہمارا مقصد سب سے زیادہ پرائیویٹ بروڈکاسٹ سروس دستیاب کرانا ہے۔ Channels آپ کی چیٹس سے مختلف ہوتے ہیں اور دیگر فالوورز یہ نہیں دیکھ سکیں گے آپ کسے فالو کرتے ہیں۔ ہم ایڈمنز اور فالوورز دونوں کی ذاتی معلومات کا بھی تحفظ کرتے ہیں۔

ہم نے پہلے دس ممالک میں شروعات کرنے پر ملنے والے سبھی مثبت تاثرات کو سراہا ہے۔ چوں کہ ہم چینلز کو عالمی پیمانے پر پھیلا رہے ہیں، ہم درج ذیل اپ ڈیٹس متعارف کروا رہے ہیں:

  • توسیع شدہ ڈائریکٹری - اب آپ فالو کرنے کیلئے چینلز تلاش کر سکتے ہیں جو آپ کے ملک کے لحاظ سے خودکار طور پر فلٹر ہوتے ہیں۔ آپ نئے، زیادہ سرگرم رہنے والے، اور فالوورز کی تعداد کی بنیاد پر مقبول چینلز بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  • ردعمل - آپ اپنے تاثرات دینے کیلئے ایموجیز کا استعمال کر سکتے ہیں اور ردعمل کی کُل تعداد دیکھ سکتے۔ آپ کا رد عمل فالوورز کو دکھائی نہیں دے گا۔
  • ترمیم کرنا - جلد ہی، ایڈمنز 30 دنوں کیلئے اپنی اپ ڈیٹس میں تبدیلیاں کر سکیں گے، اس کے بعد ہم انہیں اپنے سرور سے خودکار طور پر ڈیلیٹ کرتے ہیں۔
  • فارورڈ کرنا - جب بھی آپ چیٹس یا گروپس میں کوئی اپ ڈیٹ فارورڈ کریں گے تو چینل کے پیچھے اس میں ایک لنک شامل ہوگا تاکہ لوگ مزید معلومات حاصل کر سکیں۔

یہ تو صرف شروعات ہے، ہم صارفین کے تاثرات کی بنیاد پر مزید خصوصیات شامل کرنا اور Channels کو بڑھانا جاری رکھیں گے۔ آئندہ مہینوں میں، ہم یہ بھی ممکن بنائیں گے کہ کوئی بھی شخص چینل بنا سکے۔

اگر آپ براہ راست ہم سے پراڈکٹ کی اپ ڈیٹس کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں تو اس کیلئے بھی اب ہم نے آفیشل WhatsApp Channel لانچ کیا ہے تاکہ جو ہم بنا رہے ہیں اس سے آپ کو با خبر رکھ سکیں۔

13 ستمبر 2023

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)