ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

آپ کا سٹائل دکھانے کیلئے چیٹ تھیمز

آپ نے اس کی درخواست کی تھی۔ اب یہ دستیاب ہے! ہم چیٹ تھیمز متعارف کروا رہے ہیں، لہذا آپ رنگین چیٹ ببلز اور نئے وال پیپرز کے ذریعے اپنی چیٹس کو اپنے مطابق منفرد بنا سکتے ہیں۔

چیٹ تھیمز: کئی آپشنز میں سے انتخاب کر کے چیٹ ببلز اور پس منظر کو اپنے پسندیدہ رنگ کا بنائیں۔ ہماری پہلے سے سیٹ کی ہوئی تھیمز میں سے کوئی ایک منتخب کریں جس سے پس منظر اور ببلز دونوں تبدیل ہو جاتے ہیں، یا اپنے سٹائل کے مطابق رنگوں کو مکس اور میچ کریں۔

نئے وال پیپرز: وال پیپر کے 30 نئے آپشنز میں سے انتخاب کر کے اپنی چیٹس کو مزے دار بنائیں، یا آپ اپنے کیمرے سے لی گئی تصاویر میں سے پس منظر اپ لوڈ کر کے انہیں مکمل طور پر اپنے لئے منفرد بنا سکتے ہیں۔

آپ ایک ہی تھیم کو اپنی تمام چیٹس پر اپلائی کر سکتے ہیں، یا مختلف تھیمز کے ذریعے ہر ایک چیٹ کو خاص بنا سکتے ہیں۔ بہر کیف، آپ کی چیٹ کی تھیمز صرف آپ کو دکھائی دیتی ہیں۔ آپ اپنے چینلز کی تھیم بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔

اپنی تمام چیٹس اور چینلز کی تھیم تبدیل کرنے کیلئے سیٹنگز > چیٹس > ڈیفالٹ چیٹ تھیم پر جائیں۔ ہر چیٹ کو انفرادی طور پر حسب ضرورت بنانے کیلئے، (iOS پر) چیٹ کی سکرین پر سب سے اوپر چیٹ کے نام پر کلک کریں، یا (Android پر) تین نقطے والے مینو > چیٹ تھیم پر کلک کریں۔

اب ان خصوصیات کی شروعات ہونے جا رہی ہے، اور آئندہ ہفتوں میں یہ عالمی پیمانے پر دستیاب ہو جائیں گی۔

13 فروری 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)