WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہشروع سے آخر تک رمزکاری
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

شروع سے آخر تک رمزکاری

آپ کے معلومہ مواد اور ابلاغ کو جتنا ہو سکے محفوظ بنانے پر WhatsApp نے ہمیشہ اہمییت دی ہے۔ اور آج،ہم فخر سے اعلان کرتے ہیں کہ ہم نے وہ تکنیکی پختگی مکمل کر لی ہے جو آپ کے ذاتی ابلاغ کو محفوظ رکھنے میں WhatsApp کو سربراہی بخشتی ہے: شروع سے آخر تک مکمل رمزکاری ( full end-t-end encryption)اب سے آپ اور آپ کے روابط جب ایپ کی تازہ ترین اشاعت کا استعمال کریں گے، تو ہر کال جو آپ کریں، اور ہر پیغام، تصویر، ویڈیو، فائل، اور صوتی پیغام جو آپ بھیجیں، وہ گروہ بات کی شمولیت کے ساتھ، بنیادی طور پر دونو اطراف سے مرموز ہے۔

سیدھی سی بات ہے: جب آپ پیغام بھیجیں، واحد شخص جو اسے پڑھ سکتا ہے وہ شخص ہے یا گروہ بات جسے آپ پیغام بھیج رہے ہیں۔اس پیغام کے اندر کوئی نہیں دیکھ سکتا۔سائبر (انٹرنیٹ کے متعلق) مجرم نہیں۔ ہیکرس (ناواجب طور سے کمپیوٹر کی معلومات پڑھنے والے) نہیں۔ ظلمانہ حکمران نہیں۔ ہم بھی نہیں۔ دونو اطراف سے رمزکاری WhatsApp سے کئے گئے ابلاغ کو ذاتی بنانے میں مدد کرتی ہے۔ کچھ حد تک گویا رو برو گفتگو ہو۔

اگر آپ شروع سے آخر تک رمزکاری کس طرح کام کرتی ہے اس کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں، تو آپ اس کے بارے میں [یہاں] (https://www.whatsapp.com/security) پڑھ سکتے ہیں۔ بہر حال آپ کے لیے صرف اتنا ہی جاننا ضروری ہے کہ دونوں اطراف سے مرموز پیغامات صرف وہ ہی لوگ پڑھ سکتے ہیں جنہیں آپ چاہیں۔اور اگر آپ WhatsApp کی تازہ ترین اشاعت کا استعمال کر رہے ہیں، تو اپنے پیغامات کو مرموز کرنے کے لیے آپ کو کچھ بھی نہیں کرنا ہے: دونوں اطراف سے رمزکاری بنیادی طور پر ہمیشہ چلتی رہتی ہے۔

ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ہمارا معلومہ مواد ڈیجیٹلائزڈ، یعنی کمپیوٹر پر عددی نگارش کے روپ میں، پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ ہر دن ہم حسّاس معلومات تک نا درست طریقوں سے رسائی یا اس کی چوری کے قصّے سنتے ہیں۔اور اگر کچھ نہیں کیا گیا، تو آنے والے سالوں میں زیادہ لوگوں کی ڈیجیٹل معلومات اور ابلاغ ایسے حملوں کے خطرے میں ہوگی۔خوش قسمتی سے، دونوں اطراف سے رمزکاری ہمیں ایسے خطرات سے بچاتی ہے۔

رمزکاری سب سے زیادہ اہم وسائل میں سے ایک ہے جو حکومتیں، کاروبار، اور اشخاص کے پاس اس نئے ڈیجیٹل وقت میں بچائو اور تحفظ کی حمایت کرنے کے لیے ہے۔ حال ہی میں مرموز خدمات اور قانون کے نفاذ کے چلن پر بہت تبادلۂ خیال ہو چکا ہے۔ جہاں ہم نفاذِ قانون کے ذریعے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے کام کے حمایتی ہیں، سائیبر مجرمین، ہیکرس، اور بدمعاش ریاستوں کی رمزکاری کو کمذور بنانے کی کوششیں لوگوں کو معلومات کے غلط مظاہرے کے خطرے میں ڈالتی ہیں۔

گر چہ WhatsApp کچھ ابلاغی پلیٹفارمس میں سے ہے جو دونوں اطراف سے مکمل رمزکاری بنانے والا ہے جو آپ کے ہر عمل کے لیے بنیادی طور پر چلتی رہتی ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ وہ بال آخر ذاتی ابلاغ کے مستقبل کی نمائندگی کریگا۔

لوگوں کے ذاتی ابلاغ کو محفوظ رکھنے کی خواہش ان خاص اصولوں میں سے ہے جس پر WhatsApp میں ہم عمل کرتے ہیں، اور میرے لیے، یہ معاملہ ذاتی ہے۔ میں ملکِ روس (USSR ) میں اشتراکی (کمیونسٹ) حکومت کے دوران بڑا ہوا ہوں اور یہ حقیقت کہ وہاں لوگ بے خوف کلام نہیں کر سکتے تھے میرے کنبے کے ریاستہائے متحدہ امریکہUnited States منتقل ہونے کی وجوہات میں سے ایک ہے۔

آج دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے منسلک رہنے کے لیے WhatsApp کا استعمال کر رہے ہیں۔اور اب، ان میں سے ہر کوئی WhatsApp پر بے خوف و با حفاظت بات کر سکتا ہے۔

یان اور براین

۱۵ اپلیر، ۲۰۱۶

ٹویٹشیئر کریں

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط