ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

حسب منشاء لسٹس کے ذریعے اہمیت کی حامل چیزوں پر توجہ مرکوز کریں

اس سال کی شروعات میں ہم نے میسجز کو جلدی تلاش کرنے کیلئے چیٹ فلٹرز متعارف کرائے تھے۔ ہمیں بہت اچھا فیڈ بیک ملا ہے کہ ان سے آپ کو اپنی چیٹس کا ریکارڈ رکھنے میں مدد ملتی ہے، اور ہم انہیں تیزی سے لسٹس میں تبدیل کرنے پر بہت خوش ہیں۔

لسٹس کی مدد سے اب آپ اپنی چیٹس کو اپنی پسند کے حسب منشاء زمروں کے ساتھ فلٹر کر سکتے ہیں۔ چاہے وہ لسٹ خاندان کی ہو، دفتر کی ہو یا آپ کے پڑوسیوں کی، جب آپ کو ضرورت ہوتی ہے تو لسٹس سے آپ کو سب سے اہم گفتگوؤں پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملتی ہے۔

آپ اپنی چیٹس ٹیب کے اوپری حصے میں موجود فلٹر بار میں + پر ٹیپ کر کے آسانی سے اپنی لسٹس بنا سکتے ہیں اور ان میں ترمیم کر سکتے ہیں، یا کسی لسٹ کو کچھ دیر تک دبا کر اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔

آپ کے 'پسندیدہ' کی طرح، آپ گروپس اور فرد سے فرد کی چیٹس دونوں کو لسٹ میں شامل کر سکتے ہیں اور جو بھی لسٹ آپ بنائیں گے وہ فلٹر بار میں دکھائی دے گی۔

ہم آج سے صارفین کیلئے لسٹس کی شروعات کر رہے ہیں اور یہ خصوصیت آئندہ ہفتوں میں سبھی کیلئے دستیاب ہوگی۔ آپ کیلئے سب سے زیادہ اہمیت کے حامل لوگوں اور گفتگوؤں پر توجہ مرکوز کرنے میں آپ کی مدد کرنے کیلئے ہم لسٹس کی فعالیت کو بڑھانے کے منتظر ہیں۔

31 اکتوبر 2024

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)