فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

گروپ ویڈیو اور وائس کالز اب 8 ممبرز کو سپورٹ کرتی ہیں

عالمی وبا کووڈ-19 کی وجہ سے ہم میں سے کئی لوگ دوستوں اور فیملی سے دور ہیں۔ نتیجتاً، ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ دنیا بھر کے لوگ اب WhatsApp پر وائس اور ویڈیو کالنگ کا پہلے سے زیادہ استعمال کر رہے ہیں۔ بالخصوص گروپ کالنگ کارآمد رہی ہے اور ہمارے صارفین نے بیک وقت زیادہ لوگوں سے منسلک ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ آج سے، ہم ممبرز کی تعداد کو بڑھا کر 4 سے 8 یعنی دگنا کر رہے، جن کے ساتھ آپ بیک وقت WhatsApp ویڈیو یا وائس کال کر سکتے ہیں۔

گزشتہ ماہ سے، لوگ روزانہ WhatsApp کالز پر 15 بلین سے زائد منٹ باتیں کرتے ہوئے گزار رہے ہیں، جو عالمی وبا سے پہلے کسی عام دن سے کافی زیادہ ہے۔ اور تحریری پیغامات کی طرح ہی، وہ سبھی کالز شروع سے آخر تک مرموز کاری کے ذریعے محفوظ ہیں۔ ہم نے گروپ کالنگ کو اس طرح بنایا ہے کہ یہ سستے آلات استعمال کرنے اور سست رفتار نیٹ ورک کے حالات کا سامنا کرنے والے لوگوں سمیت صارفین کی زیادہ سے زیادہ ممکنہ تعداد کیلئے دستیاب ہو۔

ہم جانتے ہیں کہ لوگ گھر پر رہتے ہوئے رابطہ کرنے کے مختلف طریقوں کی خواہش کر سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ‏WhatsApp ‏Portal پر بھی دستیاب ہے جس کے بارے میں ہمیں بہت سے صارفین نے بتایا ہے کہ یہ قرنطینہ کے دوران فیملی کے ساتھ اپنا بیٹھک کا کمرہ شیئر کرنے کا بہترین طریقہ رہا ہے۔

WhatsApp کالز کی نئی اور زیادہ ممبرز کی تعداد کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کیلئے کال کے سبھی ممبرز کو iPhone یا Android پر آج دستیاب WhatsApp کے تازہ ترین ورژن پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ اسے آزمانے کیلئے اپنے دوستوں اور فیملی سے WhatsApp اپ ڈیٹ کرنے کو کہیں۔

28 اپریل، 2020

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)