اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • رابطے میں رہیں

WhatsApp بلاگ

پیش خدمت ہیں اینیمیٹڈ اسٹیکرز، QR کوڈز اور مزید بہت کچھ

دنیا بھر کے 2 ارب سے زائد لوگ پہلے سے ہی WhatsApp کو پسند اور استعمال کر رہے ہیں۔ اگرچہ ہماری توجہ اب بھی لوگوں کو دوستوں اور فیملی سے چیٹ کرنے کا سادہ، قابل اعتبار اور نجی طریقہ فراہم کرنے پر ہے۔ لیکن ہم یہ یقینی بنانے کے لیے اپنی پروڈکٹ کی ڈیزائن بہتر بنانے کا کام بھی جاری رکھے ہوئے ہیں کہ WhatsApp ہر کسی کے لیے، ہر جگہ رابطہ کرنے کے کارآمد ترین طریقے کے طور پر برقرار رہے۔

آج ہم اگلے چند ہفتوں میں دستیاب ہونے والی کچھ نئی خصوصیات کے متعارف کروائے جانے کی تصدیق کر کے خوشی محسوس کر رہے ہیں:

  • اینیمیٹڈ اسٹیکرز: اسٹیکرز WhatsApp پر لوگوں کے مواصلت کرنے کے سب سے تیزی سے بڑھتے ہوئے طریقوں میں سے ایک ہیں جو روزانہ کروڑوں اور اربوں کی تعداد میں بھیجے جاتے ہیں۔ ہم نئے اینیمیٹڈ اسٹیکر پیکس متعارف کروا رہے ہیں جو پہلے سے بھی زیادہ پُرلطف اور معنی خیز ہیں۔
  • QR‎ کوڈز: ہم نیا رابطہ شامل کرنا پہلے سے بھی زیادہ آسان بنا رہے ہیں۔ جلد ہی جب آپ کسی نئے شخص سے ملیں گے تو آپ انہیں اپنے روابط میں شامل کرنے کے لیے ان کا QR کوڈ اسکین کر پائیں گے۔ ان کے ہندسوں کو اب ایک ایک کر کے درج کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  • WhatsApp‎ ویب اور ڈیسک ٹاپ کیلئے ڈارک موڈ: بے حد مشہور ڈارک موڈ تھیم اب آپ کے کمپیوٹر کیلئے بھی دستیاب ہے۔
  • گروپ ویڈیو کالز میں بہتریاں: اب ویڈیو کال میں 8 تک لوگوں کے شامل ہونے کی سہولت کے ساتھ، ہم نے آپ کیلئے اپنی مرضی کے کسی بھی ممبر پر فوکس کرنا آسان بنا دیا ہے۔ اپنی مرضی کے کسی بھی ممبر پر فوکس کرنے کیلئے اس کی ویڈیو کو دبا کر رکھیں اور وہ بڑی ہو کر پوری اسکرین پر آ جائے گی۔ ہم نے 8 یا اس سے کم افراد پر مشتمل گروپ چیٹس کے لیے ویڈیو آئیکن بھی شامل کیا ہے تاکہ آپ 1 ٹیپ کے ذریعے باآسانی گروپ ویڈیو شروع کر سکیں۔
  • اسٹیٹس اب KaiOS پر بھی دستیاب ہے: KaiOS کے صارفین اب اس مشہور خصوصیت سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں جو آپ کو 24 گھنٹے بعد غائب ہونے والی اسٹیٹس اپ ڈیٹس شیئر کرنے کی سہولت دیتی ہے۔

یہ خصوصیات اگلے چند ہفتوں میں WhatsApp کے تازہ ترین ورژنز میں صارفین کے لیے دستیاب بنائی جائیں گی۔

یکم جولائی، 2020
Tweet

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • امدادی مرکز
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp LLC
رازداری اور شرائط