13 مئی 2026

AI بہت جلدی لوگوں کے معلومات حاصل کرنے اور اہم سوالات پوچھنے کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔ اور ان میں سے بہت سے سوالات بہت حساس ہو سکتے ہیں، یا ایسی صورتحال پر مشتمل ہو سکتے ہیں جہاں لوگ اپنے سوالات کے ساتھ پرائیویٹ فنانشل، ذاتی، صحت یا کام کا ڈیٹا شامل کر رہے ہوں۔ اور ان میں سے بہت سے سوالات بہت حساس ہو سکتے ہیں، یا ایسی صورتحال پر مشتمل ہو سکتے ہیں جہاں لوگ اپنے سوالات کے ساتھ پرائیویٹ فنانشل، ذاتی، صحت یا کام کا ڈیٹا شامل کر رہے ہوں۔
دس سال پہلے ہم نے دنیا کو اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کا تحفظ فراہم کیا اور اب ہم اس پرائیویسی کو Meta AI کے ساتھ چیٹس میں بھی شامل کر رہے ہیں۔
آج ہم Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ لانچ کر رہے ہیں، یہ AI کے ساتھ مکمل طور پر پرائیویٹ گفتگوئیں کرنے کا ایک نیا طریقہ ہے۔ ہماری پرائیویٹ پراسسنگ ٹیکنالوجی پر مبنی، انکوگنیٹو چیٹ آپ کو Meta AI سے اس طرح بات کرنے کی سہولت دیتی ہے جو کسی اور کو نظر نہ آئے۔ ہماری پرائیویٹ پراسسنگ ٹیکنالوجی پر مبنی، انکوگنیٹو چیٹ آپ کو Meta AI سے اس طرح بات کرنے کی سہولت دیتی ہے جو کسی اور کو نظر نہ آئے۔
دوسری ایپس میں انکوگنیٹو سٹائل کے موڈز متعارف کرائے گئے ہیں، لیکن پھر بھی وہ آنے والے سوالات اور دیئے جا رہے جوابات کو دیکھ سکتے ہیں۔ Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ واقعی پرائیویٹ ہے — آپ کی گفتگو کوئی نہیں پڑھ سکتا، یہاں تک کہ ہم بھی نہیں۔Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ واقعی پرائیویٹ ہے — آپ کی گفتگو کوئی نہیں پڑھ سکتا، یہاں تک کہ ہم بھی نہیں۔
جب سے ہم نے WhatsApp میں AI کا استعمال کرنے کی شروعات کی ہے، ہم اس بات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ اس طاقت کو عالمی سطح پر کس طرح پرائیویٹ طور پر فراہم کیا جائے۔
جب آپ Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ شروع کرتے ہیں، تو آپ ایک پرائیویٹ، عارضی گفتگو شروع کرتے ہیں جسے صرف آپ ہی دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کے میسجز کو ایک ایسے محفوظ ماحول میں پراسس کیا جاتا ہے جس تک Meta بھی رسائی حاصل نہیں کر سکتی۔ آپ کی گفتگوئیں محفوظ نہیں ہوتی ہیں اور ڈیفالٹ طور پر آپ کے میسجز غائب ہو جاتے ہیں — جس سے آپ کو سوچنے اور کسی کے دیکھے بغیر آئیڈیاز ایکسپلور کرنے کا موقع ملتا ہے۔ آپ کے میسجز کو ایک ایسے محفوظ ماحول میں پراسس کیا جاتا ہے جس تک Meta بھی رسائی حاصل نہیں کر سکتی۔ آپ کی گفتگوئیں محفوظ نہیں ہوتی ہیں اور ڈیفالٹ طور پر آپ کے میسجز غائب ہو جاتے ہیں — جس سے آپ کو سوچنے اور کسی کے دیکھے بغیر آئیڈیاز ایکسپلور کرنے کا موقع ملتا ہے۔
ہمارا ماننا ہے کہ چیٹنگ کا یہ پرائیویٹ طریقہ لوگوں کے WhatsApp پر AI کے ساتھ چیٹ کرنے کے کئی طریقوں میں سے ایک بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئندہ مہینوں میں، ہم پرائیویٹ پراسسنگ کے ذریعے تحفظ یافتہ سائیڈ چیٹ بھی متعارف کروائیں گے۔ Meta AI کے ساتھ سائیڈ چیٹ سے آپ کو کسی بھی چیٹ میں مدد ملے گی، جس میں زیر بحث موضوع کا سیاق و سباق بھی شامل ہوگا، اور اس سے اصل گفتگو میں خلل بھی نہیں ہوگا۔ آئندہ مہینوں میں، ہم پرائیویٹ پراسسنگ کے ذریعے تحفظ یافتہ سائیڈ چیٹ بھی متعارف کروائیں گے۔ Meta AI کے ساتھ سائیڈ چیٹ سے آپ کو کسی بھی چیٹ میں مدد ملے گی، جس میں زیر بحث موضوع کا سیاق و سباق بھی شامل ہوگا، اور اس سے اصل گفتگو میں خلل بھی نہیں ہوگا۔
ہم دنیا کیلئے پرائیویسی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ کا فیچر آئندہ مہینوں میں WhatsApp اور Meta AI ایپ پر متعارف کرایا جائے گا۔ آپ Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ کے کام کرنے کے طریقے کے بارے میں یہاں مزید جان سکتے ہیں۔ Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ کا فیچر آئندہ مہینوں میں WhatsApp اور Meta AI ایپ پر متعارف کرایا جائے گا۔ آپ Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ کے کام کرنے کے طریقے کے بارے میں یہاں مزید جان سکتے ہیں۔
