ڈاون لوڈ کریں
فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹی
پرائيویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

WhatsApp برائے Apple Watch کا تعارف


آج ہم آپ کی گھڑی کیلئے ایک زبردست اپ گریڈ کا اعلان کر رہے ہیں — Apple Watch کیلئے بالکل نئی WhatsApp ایپ*۔ اس نئے تجربے میں آپ کو اپنے iPhone کو باہر نکالے بغیر چیٹس پر نظر رکھنے میں مدد ملے گی۔

میسجز پڑھنے اور ان کا جواب دینے کے علاوہ، Apple Watch پر WhatsApp اب پہلی بار بہت سی مطلوبہ خصوصیات کو سپورٹ کرے گا:

  • کال کے نوٹیفکیشنز: آپ کو اپنا iPhone دیکھے بغیر پتا چل جائے گا کہ کون کال کر رہا ہے۔
  • مکمل میسجز: آپ Apple Watch پر مکمل WhatsApp میسجز پڑھ سکتے ہیں — یہاں تک کہ لمبے میسجز بھی براہ راست آپ کی کلائی سے نظر آئیں گے۔
  • وائس میسجز: اب آپ وائس میسجز ریکارڈ کرکے بھیج سکتے ہیں۔
  • میسجز پر ردِعمل: ہم نے وہ صلاحیت شامل کی ہے جس سے آپ موصول ہونے والے میسجز پر فوراً ایموجی کے ذریعے ردعمل بھیج سکتے ہیں۔
  • میڈیا کا شاندار تجربہ: آپ اپنی Apple Watch پر تصاویر اور سٹیکرز صاف دیکھ سکیں گے۔
  • چیٹ ہسٹری: میسجز پڑھتے وقت آپ سکرین پر اپنی چیٹ ہسٹری کا زیادہ حصہ دیکھ سکتے ہیں۔

یہ آپ کی Apple Watch پر WhatsApp کو اور بھی بہتر تجربہ بنانے کی محض شروعات ہے۔ ہمیشہ کی طرح، آپ کے ذاتی میسجز اور کالز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ذریعے پرائیویٹ رہتے ہیں۔ ہم مستقبل میں Apple Watch استعمال کرنے والے لوگوں کیلئے مزید مفید فعالیت فراہم کرنے کے منتظر ہیں۔

‏*Apple Watch کی نئی WhatsApp ایپ کیلئے Apple Watch سیریز 4 یا جدید ترین سیریز مطلوب ہے جس کا آپریٹنگ سسٹم watchOS 10 یا جدید ترین ہو۔

4 نومبر 2025

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)