مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

نئے ممبر ٹیگز، ٹیکسٹ سٹیکرز وغیرہ کے ساتھ اپنی WhatsApp گروپ چیٹس کو مزید بہتر بنائیں

نیا سال قریب ہے اور آپ کی گروپ چیٹس میں کچھ اپ گریڈز کرنے کا بہترین موقع ہے۔ WhatsApp پر گروپ چیٹس آپ کیلئے اپنے عزیز و اقارب سے جڑے رہنا آسان بناتی ہے چاہے وہ کسی بھی ڈیوائس کا استعمال کر رہے ہوں - خواہ نئے سال کے مقاصد شیئر کرنا ہو، آنے والے خاص جشن کی تیاری کرنی ہو، یا اپنی فٹ بال لیگ جیتنے کا منصوبہ بنانا ہو۔

آج، ہم ایسے نئے فیچرز پیش کر رہے ہیں جن سے گروپ چیٹس میں جڑے رہنا اور اپنے خیالات کا اظہار کرنا مزید آسان ہو جاتا ہے۔

ممبر ٹیگز: ہم سب مختلف کردار ادا کرتے ہیں اور آپ بعض اوقات اسے گروپ چیٹ میں مزید سیاق و سباق کے ساتھ ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔ اب آپ خود کو ایک ٹیگ دے سکتے ہیں جس سے گروپ کو یہ پتہ چلے گا کہ آپ کا کردار کیا ہے، اور آپ اسے ہر ایک گروپ میں کسٹمائز کر سکتے ہیں۔ لہذا ایک گروپ میں آپ "زین کے والد" ہو سکتے ہیں اور کسی اور گروپ میں "گول کیپر"۔

ٹیکسٹ سٹیکرز: ان میسجز کیلئے جنہیں آپ واقعی نمایاں کرنا چاہتے ہیں، اب آپ اپنے کسی بھی لفظ کو "سٹیکر کی تلاش" میں ٹائپ کر کے اسے سٹیکر میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ نئے بنائے ہوئے سٹیکرز کو اپنے سٹیکر پیکس میں براہ راست شامل کر سکتے ہیں، اس کیلئے اب آپ کو اسے پہلے چیٹ میں بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ایونٹ کی یاد دہانیاں: اب جب آپ گروپ چیٹ میں کوئی ایونٹ بناتے اور بھیجتے ہیں تو آپ اپنے مدعو شدہ لوگوں کیلئے وقت سے پہلے کرائی جانے والی کسٹم یاد دہانیاں سیٹ کر سکتے ہیں۔ اس سے ایونٹ کی قسم کی بنیاد پر ہر کسی کو صحیح وقت پر آپ کی پارٹی میں شرکت کرنا یا کال میں جڑنا یاد رکھنے میں مدد ملے گی۔

یہ نئی اپ ڈیٹس ہمارے ان زبردست فیچرز کا حصہ بننے جا رہی ہیں جو ہم سالوں سے لانچ کرتے رہے ہیں تاکہ گروپس کو ایک دوسرے کے قریب لا سکیں - جیسے 2GB تک کی بڑی فائلیں شیئر کرنا، HD میڈیا، سکرین شیئر کرنا اور وائس چیٹس وغیرہ۔ ہمارا ماننا ہے کہ WhatsApp بہترین گروپ چیٹ کا تجربہ فراہم کرتا ہے، اور ہم اسے مزید بہتر بنانے کیلئے پُرعزم ہیں۔

7 جنوری 2026

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ