فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

فارورڈ کرنے کی سہولت میں مزید تبدیلیاں

ہم نے WhatsApp کو نجی پیغام رسانی کی ایپ بنایا ہے – جو دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ بات چیت کرنے کا آسان، محفوظ اور معتبر ذریعہ ہے۔ اور جیسے کہ ہم نے نئی خصوصیات شامل کی ہیں، ہم نے احتیاط کے ساتھ اس بے تکلفی کے احساس کو برقرار رکھنے کی پوری کوشش کی ہے، جسے لوگ پسند کرتے ہیں۔

چند سالوں پہلے ہم نے WhatsApp میں ایک خصوصیت شامل کی تھی جس سے آپ کسی میسج کو بیک وقت ایک سے زائد چیٹس میں فارورڈ کر سکتے ہیں۔

آج، ہم فارورڈ کرنے کی خصوصیت کو محدود کرنے کیلئے ایک ٹیسٹ شروع کرنے جا رہے ہیں جس کا اطلاق WhatsApp استعمال کرنے والے ہر فرد پر ہوگا۔ بھارت میں – جہاں لوگ دنیا کے کسی بھی ملک سے کہیں زیادہ میسجز، تصاویر اور ویڈیوز فارورڈ کرتے ہیں – ہم بیک وقت صرف 5 چیٹ میں فارورڈ کر سکنے کی کمتر حد کی آزمائش بھی کریں گے اور ہم میڈیا میسجز کے آگے نظر آنے والے فوری فارورڈ کے بٹن کو بھی ہٹا دیں گے۔

ہمارا ماننا ہے کہ یہ تبدیلیاں – جن کا ہم مسلسل جائزہ لیتے رہیں گے – یہ WhatsApp کو ویسا ہی بنائے رکھنے میں مدد کریں گی جیسا کہ اسے بنایا گیا تھا: یعنی ایک نجی پیغام رسانی کی ایپ۔

ہم آپ کی حفاظت اور رازداری کے لیے پُر عزم ہیں اور اسی وجہ سے WhatsApp اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتا ہے، اور ہم اپنی ایپ کو اس طرح خصوصیات کے ذریعے بہتر بناتے رہیں گے۔ مزید معلومات کیلئے براہ کرم ہمارا WhatsApp پر تحفظ کی تجاویز کا پیج ملاحظہ کریں۔

اپ ڈیٹ: WhatsApp نے چھ مہینوں سے زیادہ کی مدت میں اس ٹیسٹ کے ذریعے احتیاط کے ساتھ تشخیص کی ہے اور صارف کی رائے لی ہیں۔ فارورڈ کرنے کی لمٹ سے دنیا بھر میں میسجز فارورڈ کرنے کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ آج سے WhatsApp کا نیا ورژن استعمال کرنے والے تمام صارفین ایک بار میں صرف پانچ چیٹس میں فارورڈ کر سکیں گے، اس سے WhatsApp کو قریبی روابط کیلئے نجی میسجنگ پر مرکوز رکھنے میں مدد ملے گی۔ ہم صارف کے تجربے کے بارے میں ان کی رائے لیتے رہیں گے، اور وقت کے ساتھ مواد کو وائرل ہونے سے روکنے کیلئے نئے طریقے تلاش کریں گے۔

آخری بار اپ ڈیٹ کردہ: 21 جنوری 2019

19 جولائی 2018

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)