فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

اپنا لائیو مقام شیئر کریں

آج ہم ایک نئی خصوصیت کا آغاز کر رہے ہیں جس سے آپ اپنی فیملی یا دوستوں کے ساتھ حقیقی وقت میں اپنا مقام شیئر کر سکتے ہیں۔ چاہے دوستوں سے ملنا ہو، عزیز و اقارب کو بتانا ہو کہ آپ محفوظ ہیں، یا اپنے سفر کی معلومات شیئر کرنا ہو، لائیو مقام لوگوں کو یہ بتانے کا ایک آسان اور محفوظ طریقہ ہے کہ آپ کہاں ہیں۔ اس اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ خصوصیت سے آپ کو یہ کنٹرول کرنے کی سہولت ملتی ہے کہ آپ کس کے ساتھ اور کتنی دیر کیلئے شیئر کرتے ہیں۔ آپ کسی بھی وقت لائیو مقام کی شیئرنگ روکنے کا انتخاب کر سکتے ہیں یا اس ٹائمر کے خود سے ختم ہونے کا انتظار کر سکتے ہیں۔

اس کا طریقہ عمل یہاں بیان کیا گیا ہے۔ آپ جس فرد یا گروپ کے ساتھ شيئر کرنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ چیٹ شروع کریں۔ منسلک بٹن میں "مقام" کے تحت، "لائیو مقام شیئر کریں" کا نیا آپشن دستیاب ہے۔ منتخب کریں کہ آپ کتنی مدت کیلئے شیئر کرنا چاہتے ہیں اور بھیجیں پر ٹیپ کریں۔ چیٹ میں موجود ہر فرد نقشے میں حقیقی وقت میں آپ کا مقام دیکھ سکے گا۔ اور اگر گروپ میں ایک سے زیادہ لوگ اپنا لائیو مقام شیئر کرتے ہیں تو تمام مقامات ایک ہی نقشے پر نظر آئیں گے۔

لائیو مقام Android اور iPhone دونوں میں دستیاب ہے اور آئندہ ہفتوں میں ایپ میں دستیاب ہوگا۔ ہمیں امید ہے کہ یہ آپ کو پسند آئے گا۔


17 اکتوبر 2017

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)