فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں
بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

’Vaccines for All‘ اسٹیکر پیک + ویکسین ہیلپ لائنز

WhatsApp کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے ساتھ مل کر ایک نئے ”Vaccines for All“ نامی اسٹیکر پیک کا اعلان کرنے پر فکر ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ اسٹیکرز لوگوں کو ایک دوسرے سے منسلک ہونے اور نجی طور پر اپنی خوشی، راحت اور اس امید کا اظہار کرنے کا ایک تفریحی اور تخلیقی طریقہ فراہم کریں گے جو وہ ان امکانات کے بارے میں محسوس کرتے ہیں جو COVID-19 کی ویکسینز پیش کرتی ہیں، اور ان سے وہ ہیلتھ کیئر کے ان ہیروز کیلئے اپنی ستائش کا اظہار بھی کر سکیں گے جنہوں نے اس طویل اور مشکل وقت کے دوران زندگیاں بچانے کا اپنا کام جاری رکھا ہے۔

وبائی مرض کے آغاز سے ہی ہم نے اپنے 2 ارب صارفین کو درست معلومات اور وسائل فراہم کرنے کیلئے COVID-19 ہیلپ لائنز پر 150 سے زیادہ قومی، ریاستی اور مقامی حکومتوں اور WHO اور UNICEF جیسی تنظیموں کے ساتھ شراکت کی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں ان عالمی ہیلپ لائنز پر 3 ارب سے زیادہ میسجز بھیجے گئے ہیں۔

چونکہ عالمی وبا بہت سے ممالک میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوئی ہے، انڈونیشیا، جنوبی افریقہ، ارجنٹائن، برازیل اور بھارت جیسے ممالک میں حکومتیں شہریوں کو ویکسین اور رجسٹریشن سے متعلق درست معلومات نجی طور پر فراہم کرنے کیلئے ان ہیلپ لائنز کو استعمال کر رہی ہیں۔ انڈونیشیا میں 500,000 طبی کارکنوں نے ابتدائی 5 دنوں میں اس سروس پر اپنی ویکسین کے اپائنٹمنٹس کیلئے رجسٹر کیا۔

ہم حکومتوں اور بین الاقوامی تنظیموں کی دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین سے متعلق معلومات اور سروسز سے منسلک کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں، خاص طور پر ایسے لوگ جو ایسے مقامات میں رہتے ہیں جہاں پہنچنا مشکل ہوتا ہے یا جن کا تعلق پسماندہ گروپس سے ہے۔ ہم نے وہ فیس بھی معاف کردی ہے جو ہماری WhatsApp Business API کے ذریعے پیغام بھیجنے سے اکٹھی ہوتی ہے۔

جیسا کہ ہم کچھ ممالک میں ذاتی طور پر ایک ساتھ اکٹھا ہونے کی طرف آہستگی سے گامزن ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ لوگ WhatsApp پر اپنے نجی خیالات اور تجربات اپنی فیملی اور قریبی دوستوں کے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔

”Vaccines for All“ اسٹیکر پیک اب WhatsApp میں ہی دستیاب ہے۔

6 اپریل 2021

ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)